فری استعمال کریں تو زیادہ سے زیادہ سو لوگ جوائن کر سکتے ہیں۔ اگر یہ کچھ رقم خرچ کر لیتے تو ان کی سبسکرپشن ہو جاتی جس سے کافی لوگ جوائن کر پاتے۔ مگر یہ بات انہیں سمجھ نہیں آئی۔ اس سے اچھا تھا فیس بک یا یوٹیوب لائیو کر لیتے۔
Sent from my BE2013 using Tapatalk
|