Thread: Fun Box
View Single Post
  #581  
Old Sunday, November 01, 2009
Red Flower's Avatar
Red Flower Red Flower is offline
Senior Member
 
Join Date: Apr 2009
Location: In The Garden
Posts: 1,050
Thanks: 337
Thanked 957 Times in 527 Posts
Red Flower has a spectacular aura aboutRed Flower has a spectacular aura about
Default

پولیس آفیسر


ایک پولیس آفیسر بھرتی کیلیے حاضر ہوا۔ کمشنر نے انٹرویو کے دوران پوچھا ” ایک اور ایک کتنے ہوتے ہیں؟”۔
امیدوار “گیارہ”۔
کمشنر نے سوچا یہ وہ جواب نہیں ہے جو میں نے سوچا تھا، بہرحال ٹھیک ہے۔ کمشنر نے دوسرا سوال پوچھا “وزیراعظم لیاقت علی خان کو کس نے قتل کیا تھا؟”۔
امیدوار تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بولا “معلوم نہیں”۔
کمشنر بہت مایوس ہوا اور امیدوار کو جواب دیتے ہوئے بولا “گھر جاؤ اور اس سوال کےجواب پر غور کرو”۔
امیدوار باہر نکلا تو اس کے دوست نے پوچھا “انٹرویو کیسا رہا؟”۔
امیدوار “بہت اچھا رہا، مجھے نوکری مل گئی ہے بلکہ میں نے ایک قتل کے کیس پر کام بھی شروع کر دیا ہے”۔
__________________
Defeat is not when you fall down, it is when you refuse to get up. So keep getting up when you have a fall.