1. masdar
infinitive
مَصدر ۔ وہ فعل جِس سے فعل کے معنی شخص ، تعداد کے تعین کے بغیر ظاہِر ہوں
2. tazkeer o tanees
Masculine Feminine
tazkeer مُذَکّر
tanees صِنفِ نازُک کے مُتعَلِق
3. asmaa e sift
adjective : a word that expresses an attribute of something
صفت
4. izafat
prefixing a noun to a noun
1. دو چیزوں کا باہمی تعلق، لگاؤ، نسبت۔
2.وہ ناتمام تعلق جو دو اسموں کے باہم ملائے جانے سے ان کے درمیان پیدا ہو جاتا ہے (یہ تعلق کا، کی، کے (اور ان کے مترادفات) یا اسم اول کے حرف آخر کے کسرے کے ذریعے معلوم ہوتا ہے)۔
5. maazi matlaq
past indefinte : The Past Indefinite Tense denotes actions or happenings that took place in the past.
[ قواعد ] وہ ماضی جس میں زمانے کے قرب و بعد کا لحاظ نہ ہو اور مطلق گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے؛ جیسے: وہ آیا۔
6. maazi qareeb
Present perfect
قریب کا گزرا ہوا زمانہ، تھوڑے عرصے قبل کا زمانہ۔
7. fail matadi
حد سے تجاوز کرنے والا کام، زیادتی، ظلم۔
8. maazi baeed
past perfect : The Past Perfect expresses the idea that something occurred before another action in the past. It can also show that something happened before a specific time in the past.
دور کا گزرا ہوا زمانہ، قدیم زمانہ۔
9. tawabay
??
10. maazi ahtemali
1. وہ ماضی جس سے گزشتہ زمانے میں کسی فعل کے صادر ہونے کا احتمال یا شک پایا جائے، جیسے: وہ آیا ہو گا۔
11. mazarae
agriculturist
کھیتی باڑی کرنے والا ۔ کسان
12. amr
13. lazmi o mutaidi
Grammatically : وہ فعل جسے فاعل اور مفعول دونوں کی ضرورت ہو، وہ فعل جس کا اثر فاعل سے گزر کر مفعول تک پہنچے۔
14. mutadi bilwasta
??
15. maazi natamam
. وہ ماضی جس سے زمانۂ گزشتہ میں فعل کا تواتر پایا جائے، جیسے: وہ آتا تھا۔
__________________
Yesterday I dared to struggle. Today I dare to win.
" To succeed, we must first believe that we can "
|