View Single Post
  #15  
Old Thursday, March 31, 2011
Farrah Zafar's Avatar
Farrah Zafar Farrah Zafar is offline
Makhzan-e-Urdu Adab
Medal of Appreciation: Awarded to appreciate member's contribution on forum. (Academic and professional achievements do not make you eligible for this medal) - Issue reason: Diligent Service Medal: Awarded upon completion of 5 years of dedicated services and contribution to the community. - Issue reason:
 
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,362
Thanks: 2,346
Thanked 4,047 Times in 1,576 Posts
Farrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud of
Default


اجمیر و دہلی کی فتح:
۱۱۹۲ء

شہاب الدین ، غوری افواج کا زبردست جنگجو اور سپہ سالار تھا وہ اپنی ریاست کو محمود غزنوی کی ریاست سے بھی وسیع کرنا چاہتا تھا اس نے ۱۱۷۵ء میں ہندوستان پر پہلی بار حملہ کرکے ملتان کو فتح کرلیا اسکے بعد وہ Uch پہنچا جو کہ اب بہاولپور ڈویژن میں ہے ہندوستان کیلئے ہونیوالی جنگ نہایت نزدیک تھی شہاب الدین کے پاس اجمیر و دہلی کے راجہ اور زبردست لڑاکا پرتھوی راج سے مقابلے کیلئے اچھی فوج موجود تھی۔

درمیان پہلے معرکے میں پرتھوی راج کا پلہ بھاری رہا شہاب الدین کو جنوب مشرقی پنجاب میں تھانیسار کے نزدیک ترائین کے مقام پر شکست ہوئی شہاب الدین نہایت شدید زخمی ہوا اور غوری افواج میدان چھوڑکر بھاگ گئیںجس پر شہاب الدین کو شدید شرمندگی ہوئی اور اس نے اپنے ان تمام فوجیوں کو سزا دی جنہوں نے دشمن کو پیٹھ دکھائی تھی۔ ۱۱۹۲ء میں وہ مکمل تیاری اور پہلے سے مضبوط فوج کے ساتھ واپس آیاپرتھوی راج بھی اپنے اتحادیوں کے ہمراہ آگے بڑھا ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان ایک ہولناک جنگ چھڑی مگر اس بار شہاب الدین فاتح رہا پرتھوی راج دوران جنگ مارا گیا۔ Kannawj کے راجہ جے چند نے کافی مزاحمت کی مگر شہاب الدین نے اسے بھی شکست دی راجہ میدان جنگ میں مارا گیا۔

Link
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!

Last edited by Andrew Dufresne; Thursday, March 31, 2011 at 02:35 PM.
Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post:
HASSAN JAWAD RANJHA (Thursday, March 31, 2011), Shaista hussain (Sunday, July 03, 2011)