Wednesday, August 17, 2011
|
|
Makhzan-e-Urdu Adab
|
|
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,362
Thanks: 2,346
Thanked 4,047 Times in 1,576 Posts
|
|
Quote:
Originally Posted by hamza_salick86
is your writing style particularly impressed by an urdu writer?i thought it got close to mumtaz mufti,but the next moment i realize that you are much more 'sehel' pasnd than he was.have you based it on any favourite,you style i mean?
|
حمزہ میرے اب تک ۴ افسانے شائع ہوئے ہیں۔ان میں سے ۳ معاشرتی مسائل پہ ہیں۔اور ایک مزاحیہ لیکن موضوع اہم ہے،۔ میاں کی کنجوسی اس کا موضوع ہے۔ ۲۰ سال تک یہ ہی لکھے۔اس کےبعد پڑھائ کی مصروفیت۔ یہ جو بے ترتیب خیالات ہیں یہ محض کتھارسس ہے۔کسی بھی مصنف کو ذہن میں رکھ کے نہیں لکھتی۔
متاثر اشفاق احمد اور واصف علی واصف کے خیالات سے ہوں کیوں کہ میں نے محسوس کیا ہے کہ ان کے لفظ پڑھ کے لگتا ہے ہماری ہی بات ہو رہی ہے۔
آپ میرے اس تھریڈ میں موجود الفاظ کو محض میری ذاتی ڈائری کے الفاظ سمجھ لیجیے۔سوچ کے نہیں لکھتی۔محسوس کر کے لکھتی ہوں
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|