Sunday, August 21, 2011
|
|
Makhzan-e-Urdu Adab
|
|
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,362
Thanks: 2,346
Thanked 4,047 Times in 1,576 Posts
|
|
لیکن اب اللہ سے محبت کا طریقہ کیا ہے ؟ الہی بخش نے پوچھا ، کیا اس سے یہ کہتا رہوں کہ مجھے تم سے محبت ہے.
یہ تو انسانوں*سے کہنا پڑتا ہے ، باپ نے جواب دیا ، کیونکہ وہ کچھ نہیں*جانتے لیکن اللہ سب جانتا ہے اُس سے دل کا حال نہیں*چھپا ہُوا ، صرف محبت کرتے رہو ، وہ جان لے گا. جہاں تک طریقے کا تعلق ہے تو ہم جیسے حقیر بندوں کے لیے اس نے فرمایا ہے کہ مجھ سے محبت کرنی ہے تو میرے بندوں سے محبت کرو.
ٰاقتباس ؛ علیم الحق حقی کی کتاب ٰعشق کا عین
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|