وہ خوابوں میں نہیں رہتی بلکہ خواب اس میں رہتے تھے ۔اس نے اپنی زندگی کے بارے میں کبھی کسی
کو کچھ نہیں بتایا تھا ۔اس کا ماضی بڑا سادہ اور آسان سا تھا جس میں کوئ غیر ضروری موڑ بھی نہیں تھا ۔اس کے
خیالات میں بھی کسی قسم کی پیچیدگی نہیں تھی ۔وہ ایک محفوظ ترین عورت تھی اس لیے کہ جو لوگ محبت نہیں
کرتے وہ ہمیشہ محفوظ ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|