Friday, October 07, 2011
|
|
Makhzan-e-Urdu Adab
|
|
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,362
Thanks: 2,346
Thanked 4,047 Times in 1,576 Posts
|
|
Quote:
Originally Posted by lizaaudacious
@farah
ye kesi shitranj hy ????????jeet ya haar ka taayun ho chuka hy...mn jo bhy mohra brhaun kia guarantee hy k wo mujhay fatah sy hmkinar kray ga?is shitranj mn khilarri ki maharat ka koi amal dakhl hy nae hy.
|
اگر جیت یا ہار کا ہر صورت تعین ہو چکا اور اگر کھلاڑی کی مہارت کا کوئ عمل دخل نہیں تو دوزخ میں اتنی رونق کیوں ؟ جنت ہی کیوں نہیں ملتی ہر ایک کو ؟
دوست ایک ٹانگ اٹھانا ہمارے اختیار میں ہے ،دونوں نہیں ۔ ۔سو وہ جو ایک ٹانگ جو ہمارے اختیار میں ہے اسے بھی صحیح نہیں اٹھاتے ،وہ بھگتتے ہیں ۔
یہ ایسی شطرنج ہے کہ آپ کے پاس "دعا" کی بہترین چال ہے ۔یہ چال تو بڑی بڑی بازیاں جتا دیتی ہے ۔ بس کھلاڑی کی نیت صاف ہونا شرط ہے
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|