View Single Post
  #1  
Old Sunday, September 16, 2012
Red Flower's Avatar
Red Flower Red Flower is offline
Senior Member
 
Join Date: Apr 2009
Location: In The Garden
Posts: 1,050
Thanks: 337
Thanked 957 Times in 527 Posts
Red Flower has a spectacular aura aboutRed Flower has a spectacular aura about
Default منزل انشاء الله ضرور ملی گی

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں پانی کی ان بوندوں کی بھی کیا قسمت ہے جو ہمیں پاک کر کے اور ہماری نا پاکی اپنے ساتھ بہا کر خود ناپاک ہو کر کسی نالی میں جا ملتی ہیں - مگر جب میں نے اور تھوڑا غور کیا تو پتا چلا کے وہ نالی بھی تو ضرور کہیں نہ کہیں ملتی ہوگی کسی ندی میں کسی نالے میں کسی دریا میں کسی سمندر میں جیسے ہی نالی کا وہ پانی کسی بہتے پانی میں ملا تو وہ پھر سے پاک ہو گیا دریا میں مل کر اور وسیع ہوگیا اور سمندر سے مل کر اپنی انتہا کو پہنچا اور خود وہ بوند سمندر ہوگئی تو سمجھ میں آیا جو دوسروں کو پاک کریگا تو ان کی غلاظت سے خود بھی ناپاک ہو جایئگا - چونکہ اس نے وہ سفر جاری رکھا تو کسی اور سے مل کر پھر پاک ہوگیا انسان بھی اسی طرح ہے اگر وہ کسی کی خدمت کریگا تو ظاہری طور تھوڑی پریشانی ضرور پیش آئے گی مگر آگے چل کر اور اگر اس نے خدمات والا سفر جاری رکھا تو ہو سکتا ہے اللها اپنے پیاروں میں اسے شمار کر کے سب پریشانیاں دور فرما دے اور اپنا فضل اس پے جاری کر دے کیا پتا ........!

سو ظاہری پریشانیوں سے گھبرا کے سفر رکنا نہیں چاہئے چلت
منزل انشاء الله ضرور ملی
__________________
Defeat is not when you fall down, it is when you refuse to get up. So keep getting up when you have a fall.
Reply With Quote