"آنسو قابل رحم تو بنا سکتے ہیں مگر قابل اثر نہیں۔ زندگی کے معاملات رونے دھونے سے حل نہیں ہوا کرتے۔ اگر انسان رونے بیٹھ جائے تو ہاتھ پیر چھوڑ بیٹھتا ہے۔ اس طرح ہمت اور طاقت کمزور پڑ جاتی یے۔ آگے چلنا یے تو رو کر عمر کیوں گزاری جائے۔"
(اقتباس: شازیہ چوہدری کے ناول "شہر دل کے دروازے" سے)
________________
منزلوں کو پا لینا کتنی بڑی قیامت ہے۔ سب کچھ بے معنی ہو کر رہ جاتا ہے۔ خود منزل بھی۔ مجھے ایسے لگتا ہے جسے طلب سے عظیم تر کوئی منزل نہیں۔ طلب اور جدوجہد۔ شاہد یہ بشریت کا تقاضا ہو۔
(اقتباس: ممتاز مفتی کی کتاب "لبیک" سے)
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|