View Single Post
  #118  
Old Friday, March 08, 2013
Da Skeptic's Avatar
Da Skeptic Da Skeptic is offline
Senior Member
 
Join Date: Oct 2011
Location: دیار ِ آرزو
Posts: 258
Thanks: 271
Thanked 258 Times in 157 Posts
Da Skeptic will become famous soon enoughDa Skeptic will become famous soon enough
Exclamation

Quote:
Originally Posted by fassi View Post
ھونٹ سوکھے ہیں آنکھ میں نمی سی ہے
میں ادھورا ہوں - کوئی کمی سی ہے

وقت چلتا ہے مگر میری سوچ کی سوئی
کسی گزرے ہوئے لمحے پہ تھمی سی ہے

وہ جس نے پلٹنا ہی نہیں اس کی خاطر
نگاہ ہے کہ چوکھٹ پہ جمی سی ہے

سوچوں تو وقت نے مار ڈالا ہے مجھے
دیکھوں تووقت کی سانس بھی تھمی سی ہے

اک تیرے مقدرمیں ہی نہیں لکھی تنہائی فیصل
یہ اذیت تو شاید باہمی سی ہے


شاعر: محمد فیصل الاسلام
حضور ! آپ کی اپنی غزل میں بحر نام کی کوئی چیز نہیں، معذرت کے ساتھ۔۔
__________________
"So my birth was the first of all my misfortunes". (Jean Jacques Rosseou)
Reply With Quote