Friday, September 28, 2007
|
|
Senior Member
|
|
Join Date: Mar 2006
Location: پاکستان
Posts: 2,282
Thanks: 483
Thanked 3,082 Times in 760 Posts
|
|
حمد باری تعالی
دکھ میں سکھ میں جب بھی تجھ کو پکارا
ھر گھڑی مولا ملا مجھے تیرا سھارا
بے کنار پانیوں میں ڈوبتی ناو کو
مل گیا ھے تیرے لطف وکرم کا کنارا
تیری نوازشوں کا نھیں ھے ممکن احاطہ
تیرے اک لفظ "کن" نے یہ دو عالم سنوارا
مٹ جائیں گے سب یہ گناہ میرے
ھو جائے جو تیری رحمت کا اک اشارہ
ھے قمر کی دعا آئے جب وقت نزع
ھو نظر کے سامنے بیت اللہ کا نظارہ
__________________
ஜ иστнιπg ιš ιмթΘรรιвlε тσ α ωιℓℓιиg нєαят ஜ
|