View Single Post
  #1  
Old Tuesday, April 21, 2015
asifmalik24 asifmalik24 is offline
Junior Member
 
Join Date: Nov 2010
Posts: 28
Thanks: 2
Thanked 22 Times in 15 Posts
asifmalik24 is on a distinguished road
Default Urdu General paper CCE 2013

Sindh Public Service Commission
Combined Competitve Examination 2013
Wednesday 8th April 2015
from 2pm to 5pm max marks 150

کوئ بھی پانچ سوال حل کریں۔سوال نمبرچھ لازمی ھے

سوال نمبر ١۔ کسی بھی ایک پر مضمو ن لکھیں
١۔اقبال نے مسلمان نوجوانوں کو مغرب کی مرعوبیت سے نجا ت دلائی
٢۔انشا اردو کی ترقی کے دل سے خواھا ں تھے
٣۔اعتدال پسندی وقت کی اھم ضرورت ھے
٤۔فیض اھمد فیض نے نغمے کو احتجا ج کا اعتبار دیا
٥۔انٹرنیٹ کے فوائد اور نقصا نات

سوال نمبر٢۔صرف پانچ اشعار کی شاعر کے حوالے سے تشریح کر یں
١۔ ھے نسیم بھار گرد آلود خاک اڑتی ھے اس مکان میں کیا
٢۔جس دھجی کو گلی میں لیے پھرتے ھیں طفلاں
میرا گریباں ھے کہ لشکر کا علم ھے

٣۔کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ھوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہ ملا

٤۔میرا غنچئہ دل ھے وہ دل گرفتہ
کہ جس کو کسی نے کبھو واں نہ دیکھا

٥۔زبان پہ بار خدایا کس کا نام آیا
کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے

٦۔ترے آنے کا انتظا ر رھا
عمر بھر موسم بھار رھا

سوال نمبر ٣۔الف
ناولوں کے مصنفین کے نام لکھیں
١۔ اداس نسلیں ١۔ممتاز مفتی ٢۔عبدالله حسین ٣۔زاھدہ حنا

٢۔گردش رنگ چمن ١۔ حاجرہ مسرور ٢۔شمس الرحمن فاروقی ٣۔قرتہالعین حیدر

٣۔علی پور کا ایلی ١۔ڈپٹی نزیر احمد ٢۔ممتاز مفتی ٣۔واجدہ تبسم

٤۔امراؤ جان ادا ١۔مرزا ھادی رسوا ٢۔عبدالحلیم شرر ٣۔عادل رشید

٥۔داستان مجاھد ١۔خدیجہ مستور ٢۔شوکت صدیقی ٣۔نسیم حجازی

ب۔
مرزا غالب کے اردو شاعری پر ان کے اشعار کے حوالے سے روشنی ڈالیے۔


سوال نمبر٤۔ صرف پانچ کی تعریف لکھیں اور مثالیں دیں۔
١۔ مطلع ٢۔تضاد ٣۔مبالغہ ٤۔سرقہ
٥۔توارد ٦۔داخلیت ٧۔خارجیت ٨۔روز مرہ

سوال نمبر٥۔ درج ذیل محاوروں میں سے کسی پانچ کا مطلب لکھیں اور جملوں میں استعمال کریں۔
١۔ بے نقط سنانا ٢۔سر آنکھوں پر بتھا نا ٣۔کان کھا نا ٤۔باتیں بنانا
٥۔تلوے چاٹنا ٦۔ھاتھوں کے طوطے اڑنا ٧۔بیڑہ اٹھا نا ٨۔ھوائی قلعے بنانا

سوال نمبر ٦۔ اردو میں ترجمہ کیجیے۔
He thus became the first politician to articulate what would become known as the Two Nation Theory that Muslims are a distinct nation and thus deserve political independence from other regions and communities of India .However he would not elucidate or specify if his ideal state would construe a theocracy , even as the rejected secularism and nationalism . The latter part of Iqbal’s life was concentrated on political activity. he would travel across Europe and west Asia to garner political and financial support for the league and he reiterated his ideas in his 1932 address , and during the third round table conference , he opposed the Congress and proposal for transfer of power without considerable autonomy or independence for Muslim Provinces
Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to asifmalik24 For This Useful Post:
ahmedkamal (Tuesday, August 14, 2018), The arrogant (Friday, October 26, 2018)