View Single Post
  #862  
Old Wednesday, June 17, 2015
farrukh shahzad qta farrukh shahzad qta is offline
Junior Member
 
Join Date: Jun 2013
Location: Quetta
Posts: 16
Thanks: 0
Thanked 23 Times in 11 Posts
farrukh shahzad qta is on a distinguished road
Default بلوچستان کے سینیٹر کی ایک کوشش

اسلام آباد(این این آئی ) سینیٹ کی ایشورنس قائمہ کمیٹی کے چیئرمین آغا شہباز خان درانی نے کہاہے کہ قائمہ کمیٹیوں کو اپنی کارکردگی مزید بہتربنانا ہوگی اور مقررہ وقت پر میٹنگز کی پابندی پر عملدرآمد کرنا ہوگاتاکہ یہ کمیٹیاں جن مقاصد کے لئے بنائی گئی ہیں وہ فوری طور پرحاصل ہوں یہ بات انہوںنے منگل کو ایشورنس قائمہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا آغا شہباز خان درانی نے کہاکہ قائمہ کمیٹیاں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیتے ہوئے بنیادی مقاصد کیلئے پابندی کے ساتھ کام جاری رکھیں انہوںنے کہاکہ گورنمنٹ ایشورنس فنکشنل کمیٹی کو سی ایس ایس امتحان کے لئے امیدوار کی عمر حد کی حد تک 28سال سے 30سال کرنے کے لئے جو سفارشات مرتب کرنی تھیںاس پر تاحال کیوں سفارشات مرتب نہیں* کی گئیں جلد سفارشات مرتب کرکے کمیٹی کے اگلے اجلاس 7جولائی کو اپنی رپورٹ پیش کردیں تاکہ عمر کی حد تک تعین کیا جاسکے۔
The Following User Says Thank You to farrukh shahzad qta For This Useful Post:
dms664 (Wednesday, June 17, 2015)