View Single Post
  #5  
Old Friday, September 04, 2015
Mehria's Avatar
Mehria Mehria is offline
Senior Member
 
Join Date: Jun 2010
Location: Lahore
Posts: 141
Thanks: 619
Thanked 77 Times in 59 Posts
Mehria is on a distinguished road
Default

بچے کی شناخت ایلان کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق شام اور ترکی کے سرحدی علاقے سے تھا جہاں داعش اور کردوں کے درمیان جنگ ہو رہی ہے ازاد کرد جو ترکی کو قابل قبول نہیں داعش مجایدین کی سپورٹ ان سے بلیک میں تیل خرید کر مد کر رہا ہے تا کہ کرد قبائلی فورسز کو ختم کیا جا سکے اور اس بچے کی لاش ترکی کی پراکسی وار پر سوالیہ نشان ہے ایسے ہزاروں لوگوں کے خون سے ترکی کی شام میں پراکسی وار جاری ہے
Reply With Quote