ہم نہ اس صف میں تھے
ہم نہ اس صف میں تھے اور نہ اس صف میں تھے
راستے میں کھڑے اس کو تکتے رہے....
اور چپ چاپ آنسو بہاتے رہے
اپنا پہلو ٹٹولا تو ایسا لگا ،
دل جہاں تھا وہاں درد ہی درد ہے.....
لوٹ کر آ کے دیکھا تو پھولوں کا رنگ
جو کبھی سرخ تھا زرد ہی زرد ہے
__________________
The world is changed by your example, not by your opinion !
|