View Single Post
  #1  
Old Saturday, November 21, 2015
Aashij Aashij is offline
42nd CTP (OMG)
CSP Medal: Awarded to those Members of the forum who are serving CSP Officers - Issue reason: CE 2013 - Merit 169
 
Join Date: Mar 2010
Location: Sialkot/Islamabad
Posts: 51
Thanks: 5
Thanked 58 Times in 21 Posts
Aashij is on a distinguished road
Default سی ایس ایس/پی ایم ایس کا اک ڈیٹرمنڈ طالبعلم

میں دن میں اٹھارہ گھنٹے پڑھ سکتا ہوں مگر،
امتحان کے لئے آفیشیلی چھپنے والا اشتہار نہیں پڑھ سکتا۔
میں کامیاب ہونے والے سینکڑوں امیدواروں سے انکے سبجیکٹس کے بارے میں پوچھ سکتا ہوں مگر،
خود اپنے لئے ایک دفعہ آپشنل سبجیکٹس کا سلیبس نہیں پڑھ سکتا۔
میں دوسروں سے انکا سٹڈی پلان پوچھ سکتا ہوں مگر،
اپنے لئے ایک سٹڈی پلان نہیں بنا سکتا۔
میں امتحان کے بارے میں ان آفیشیل فورمز پر کی گئی باتوں پر یقین کر سکتا ہوں مگر،
کمیشن کی آفیشیل ویب سائٹ نہیں وزٹ کر سکتا۔
میں ڈیٹرمنڈ ہوں میں یہ کہ سکتا ہوں مگر،
میں امتحان کا اہل بھی ہوں یا نہیں، یہ نہیں بتا سکتا۔
(حقیقی ڈیٹرمنڈ طالبعلموں سے معذرت کے ساتھ)
__________________
Ya Illahi mehar kr, qehar na kr
Ya Illahi chor day, pakar na kr. Ameen
Reply With Quote
The Following 3 Users Say Thank You to Aashij For This Useful Post:
kefiyaat (Saturday, November 21, 2015), Nazish Hina (Saturday, November 21, 2015), shahnaamkhan (Saturday, February 20, 2016)