(1) أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
1 - (اے محمد) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بیشک کھول دیا)
(2) وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ
2 - اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
(3) الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ
3 - جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
(4) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
4 - اور تمہارا ذکر بلند کیا
(5) فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
5 - ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
(6) إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
6 - اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے )
(7) فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ
7 - تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
(8) وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ
8 - اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
__________________
No signature...
|