View Single Post
  #2  
Old Friday, February 12, 2016
Cogito Ergo Sum's Avatar
Cogito Ergo Sum Cogito Ergo Sum is offline
Senior Member
 
Join Date: Feb 2015
Location: Still Running
Posts: 168
Thanks: 159
Thanked 372 Times in 143 Posts
Cogito Ergo Sum will become famous soon enoughCogito Ergo Sum will become famous soon enough
Default

بات مجازی رمز حقانی کا مطلب ہے مجاز (یعنی ظاہر) کے پردے میں حق (یعنی خدا) کی باتیں کرنا۔۔اس سوال میں آپ نے میاں محمد بخش کی تصنیف سیف الملوک میں تصوف اور معرفت کی حقیقتیں جو روز مرہ کے عام سے موضوعات کے ساتھ ملا کر باتوں ہی باتوں میں بیان کر دی گئی ہیں اس پر اپنے خیالات کا اظھار کرنا ہے


دوسرے سوال میں درج عبارت میں دراصل 'ناٹکی گُناں' لکھا ہے۔۔ناٹک کو انگریزی میں 'پلے' کہتے ہیں، ڈراما بھی کہہ لیتے ہیں۔۔گُن کا مطلب خوبی، یا صفت ہوتا ہے۔۔وارث شاہ کی ہیر میں چونکہ ڈرامے کی طرح مختلف کردار ہیں جو کہ داستان اور اُس کے مختلف موضوعات کے بیان میں اپنی انفرادی اہمیت کے حامل ہیں، تو ممتحن آپ سے وارث شاہ کی ہیر کے ایسے دیگر ناٹکی گُنوں کے بارے میں تفصیل مانگ رہا ہے
__________________
"Everything the light touches, is our kingdom."
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Cogito Ergo Sum For This Useful Post:
Hiira butt (Friday, February 12, 2016)