Translation
چے عام طور پر مزاحیہ کام بھی بڑی سنجیدگی سے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں . چوک پر کھڑے ہوۓ سپاہی کی ٹانگوں کو غور اور تجسس سے دیکھتے ہیں اور پھر انگلی سے دبوجتے ہیں آیا کہ یہ اصلی ہے یا نہیں . اس طرح اگر کسی دکان پر ان کی خواہش پوری نہ ہو تو اس با رونق دوکان کی دہلیز پر نہ صرف ڈیرہ جما لیتے ہیں بلکہ غصّے میں اپنے جوتے بھی اوتار دیتے ہیں . اپنی تمام تر معصوم شرارتوں کہ باوجود بچے ہماری حقیقی خوشیوں کا ذریعہ ہی
Generally children do have the capability to perform funny tasks with great care.They observe carefully the sepoy standing at a road and verify his originality by touching finger at him. If any of their wish is not satisfied they,with much anger,lay down and unwear their shoes at the shop.Despite of all their mischievous activities, they are the source of true happiness for us.
__________________
And those who look only to past & the present are certain to miss the future
|