|
Islam Invite to the Way of your Lord with wisdom and fair preaching, and argue with them in a way that is better. Truly, your Lord knows best who has gone astray from His Path, and He is the Best Aware of those who are guided." Holy Qur'an 16:125 |
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#1
|
||||
|
||||
Daily Ayaat
کہہ دو بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا الله ہی کے لیے ہے جو سارے جہان کا پالنے والا ہے(سورة الأنعام 162)
|
The Following 2 Users Say Thank You to stranger498 For This Useful Post: | ||
Asadibrahim (Saturday, March 09, 2013), Azaad panchi (Friday, March 08, 2013) |
#2
|
||||
|
||||
ايمان والے وہي ہيں کہ جب اللہ ياد کيا جائے ان کے دل ڈر جائيں اور جب اُن پر اس کي آيتيں پڑھي جائيں ان کا ايمان ترقي پائے.(سورہ انفال 2)
__________________
Tainu Kafar Kafar aanday,,,,tou aho aho aakh (Bullhay Shah) |
The Following User Says Thank You to stranger498 For This Useful Post: | ||
Asadibrahim (Saturday, March 09, 2013) |
#3
|
||||
|
||||
کہہ دے الله کے سوا آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی غیب کی بات نہیں جانتا اور انہیں اس کی بھی خبر نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے-(سورة النمل 65)
__________________
Tainu Kafar Kafar aanday,,,,tou aho aho aakh (Bullhay Shah) |
#4
|
||||
|
||||
اور اپنے پروردگار کی کتاب جو تمہارے پاس بھیجی جاتی ہے پڑھتے رہا کرو۔ اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں.. (27 سورۃ الکھف)
__________________
Tainu Kafar Kafar aanday,,,,tou aho aho aakh (Bullhay Shah) |
#5
|
||||
|
||||
اے ايمان والو جب نماز کي اذان ہو جمعہ کےدن تو اللہ کے ذکر کي طرف دوڑو اورخريد و فروخت چھوڑ دو يہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانو.(سورہ جمعہ9)
__________________
Tainu Kafar Kafar aanday,,,,tou aho aho aakh (Bullhay Shah) |
#6
|
||||
|
||||
ہم جس کام کےکرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کے لیے ہمارا اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ ہم اسے کہہ دیں کہ ہو جا پھر ہو جاتا ہے.(سورة النحل 40)
__________________
Tainu Kafar Kafar aanday,,,,tou aho aho aakh (Bullhay Shah) |
#7
|
||||
|
||||
بے شک نافرمان (دنیا میں) ایمان داروں سے ہنسی کیا کرتے تھے اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو آپس میں آنکھ سے اشارے کرتے تھے.(سورة المطففين 30-29)
__________________
Tainu Kafar Kafar aanday,,,,tou aho aho aakh (Bullhay Shah) |
#8
|
||||
|
||||
بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے بدل بدل کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں (190 سورۃ آل عمران)
__________________
Tainu Kafar Kafar aanday,,,,tou aho aho aakh (Bullhay Shah) |
#9
|
||||
|
||||
جو لوگ پاک دامنوں بے خبر ایمان والیوں پر تہمت لگاتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت ہے اوران کے لیےبڑا عذاب ہے-(سورة النور 23)
__________________
Tainu Kafar Kafar aanday,,,,tou aho aho aakh (Bullhay Shah) |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
development of pakistan press since 1947 | Janeeta | Journalism & Mass Communication | 15 | Tuesday, May 05, 2020 03:04 AM |
All about Pakistan | Muhammad Adnan | General Knowledge, Quizzes, IQ Tests | 78 | Wednesday, May 16, 2012 09:50 PM |