CSS Forums

CSS Forums (http://www.cssforum.com.pk/)
-   Poetry & Literature (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/)
-   -   Kahay Faqeer (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/54647-kahay-faqeer.html)

SaLman Sardar Monday, September 26, 2011 05:04 AM

Kahay Faqeer
 
[SIZE="5"][B][U][CENTER]کہے فقیر[/CENTER][/U][/B][/SIZE]

[SIZE="5"][B]رب پر بھروسہ کرنے کا ایک آسان طریقہ ہے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہم یاد کریں کہ کب کب ہم نے سمجھا کہ ہمارا یہ کام نہیں ہو پاۓ گا لیکن اللہ نے کر دیا.کب کب اس نے ہمہیں مایوسی سے بچایا ور کب کب اس نے ہماری غیب سے مدد کی

[CENTER]اللہ کو پانے کے تین طریقے ہیں
ارادہ will
علم knowledge
محبت love [/CENTER]ان میں سے محفوظ ترین راستہ محبت کا ہے . اللہ سے پیار پال لیں ....وہ آپکو مل جائے گا


عبادت سے پارسائی ملتی ہے جب کے نیکی سے رب ملتا ہے


اگر اللہ کو جیتنا ہے اس کے قریب جانا ہے اس کی دوستی حاصل کرنی ہے تو اس کے بندوں پر مہربان ہو جائیے


جب انسان رب تعالی کے عشق میں ڈوب جاتا ہے تب وہ رب سے گفتگو کرتا ہے . وہ دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتا ہے تو دنیا مانگنا بھول جاتا ہے . اسے یاد رہتا ہے تو بس اتنا کے یا رب ! تو مجھے ملے گا کب [/B][/SIZE]

SaLman Sardar Friday, September 30, 2011 12:26 AM

[SIZE="5"]قانون فطرت اور ڈیزاین آف نیچر سے کیا مراد ہے؟
(Law of nature) (design of nature)
اگر اپ سفر کرنا چاہتے ہیں تواپ ارادہ کریں گے کے فلاں دن فلاں وقت ہمیں فلاں شہر جانا ہے اپ ٹھیک اس دن گاڑی میں بھیٹھے سفر کیا اور اپنی منزل پر پہنچ گے. یہ قانون فطرت ہے کے جس چیز کے لیے اپ نے ارادہ کیا کوشش کی وہ اپ کو مل گئ
اس کے برعکس اگر اسی وقت جب اپ نکلنے لگیں اپنی منزل کی طرف اور اچانک اپ کا کوئی بہت پرانا دوست آجاتا ہے اور اپ اس کے ساتھ پورا دن گزار دیتے ہیں اور سفر کا ارادہ ترک کر دیتے ہیں . تو کیا اس کو اتفاقیہ ملاقات کہیں گے ؟
Coincidence?
اب ہمیں تو یہ سب اتفاق لگ رہا ہوتا ہے کیونکے ہم پوشیدہ حالات سے واقف نہیں . لیکن رب تو سب جانتا ہے. پس پردہ رب ان سب معاملات کو چلا رہا ہوتا ہے لیکن ہماری عقل اور سوچ سے چونکہ یہ سب بالاتر ہے اس لئے ہمہیں یہ سب ایک اتفاقیہ واقعہ لگتا ہے . اس کو ڈیزاین آف نیچر کہتے ہیں
ایک قانون فطرت ہے جو بظاھر ہمہیں سمجھ آ رہا ہوتا ہے اور جسے ہم انسان اپریٹ کر رہے ہوتے ہیں . ایک پس پردہ ڈیزاین آف نیچر ہے جس کی تکمیل کے لئے قدرت خود کام کر رہی ہوتی ہے اور خود پلان کر رہی ہوتی ہے[/SIZE]

Arain007 Friday, September 30, 2011 09:27 AM

[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/Arain007/kahayfaqeer30sep.jpg[/IMG]


07:41 PM (GMT +5)

vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.