Khuda hamara Khuda, na khuda imam apney
[size="5"][color="black"]منقبت
(سید اقبل رضوی شارب ) خدا ہمارا خدا نا خدا امام اپنے اسی لئے توبگڑتے نہیں ہیں کام اپنے بزور اجر رسالت بوجہ قرب علی بنائے میثم و قنبر نے کیا مقام اپنے فقیرِ کاخِ درِ سیّدہ یہ کہتے ہیں ارم سے اچھے گزرتے ہیں صبح و شام اپنے نبی کی طرح علی کی حیاتِ سادہ دیکھ نکل ہی جاتے بے ساختہ سلام اپنے نجات پاؤں گا میں جانتا ہوں اے شارب ثنا ئے احمد و حیدر میں ہیں کلام اپنے[/color][/size] |
salam
there are two typo one na khuda .....space is too much the other, "hain" was left in a sher. Corrected version [SIZE="6"][COLOR="Black"]منقبت (سید اقبل رضوی شارب ) خدا ہمارا خدا ناخدا امام اپنے اسی لئے توبگڑتے نہیں ہیں کام اپنے بزور اجر رسالت بوجہ قرب علی بنائے میثم و قنبر نے کیا مقام اپنے فقیرِ کاخِ درِ سیّدہ یہ کہتے ہیں ارم سے اچھے گزرتے ہیں صبح و شام اپنے نبی کی طرح علی کی حیاتِ سادہ دیکھ نکل ہی جاتے ہیں بے ساختہ سلام اپنے نجات پاؤں گا میں جانتا ہوں اے شارب ثنا ئے احمد و حیدر میں ہیں کلام اپنے [/COLOR][/SIZE] oversight k liye maazrat hai |
06:00 AM (GMT +5) |
vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.