CSS Forums

CSS Forums (http://www.cssforum.com.pk/)
-   Urdu Poetry (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/)
-   -   ہر فتح ترے نام ہے ہر غزوہ ترا ہے (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/130245-1729-1585-1601-1578-1581-1578-1585-1746-1606-1575-1605-1729-1746-1729-1585-1594-1586-1608-1729-1578-1585-1575-1729-1746-a.html)

alphabravo Friday, April 22, 2022 01:47 PM

ہر فتح ترے نام ہے ہر غزوہ ترا ہے
 
[size="6"]
آہ مولا علیؑ

سید اقبال رضوی شاربؔ

مسجد میں علیؑ شیرِ خدا قتل ہوا ہے
اسلام کی تاریخ کا یہ بابِ سیہ ہے

ہر فتح ترے نام ہے ہر غزوہ ترا ہے
تجھ سا کوئی کرّار نہ دیکھا نہ سنا ہے

ہے کب کوئی آقا کا صحابی علیؑ جیسا
سمجھو تو یہ قرآں میں خدا بول رہا ہے

حکمت ہو شُجاعت ہو سخاوت کہ عبادت
اولیٰ مرے مولا کا ہی نقشِ کفِ پا ہے

روتے ہیں سبھی سبطِ نبی قنبر و میثم
مومن کے کلیجوں پہ بڑا ظلم ہوا ہے

جز خالق اکبر تھا رسالت کا جو شاہد
معبود کے سجدے میں اسے مارا گیا ہے

جبریلؑ بھی ششدر ہیں کہ استاد کو انکے
کیا خوب صلہ قومِ مسلماں نے دیا ہے

گریہ جو مصائب پہ ترے کرتا ہے شاربؔ
کیوں کر نہ کرے عشق علیؑ خوں میں بسا ہے [/size]

alphabravo Friday, April 22, 2022 03:07 PM

[QUOTE=alphabravo;1128013][size="6"]
آ[SIZE="6"]ہ مولا علیؑ

سید اقبال رضوی شاربؔ

مسجد میں علیؑ شیرِ خدا قتل ہوا ہے
اسلام کی تاریخ کا یہ بابِ سیہ ہے

ہر فتح ترے نام ہے ہر غزوہ ترا ہے
تجھ سا کوئی کرّار نہ دیکھا نہ سنا ہے

ہے کب کوئی آقا کا صحابی علیؑ جیسا
سمجھو تو یہ قرآں میں خدا بول رہا ہے

حکمت ہو شُجاعت ہو سخاوت کہ عبادت
اولیٰ مرے مولا کا ہی نقشِ کفِ پا ہے

روتے ہیں سبھی سبطِ نبی قنبر و میثم
مومن کے کلیجوں پہ بڑا ظلم ہوا ہے

جز خالق اکبر تھا رسالت کا جو شاہد
معبود کے سجدے میں اسے مارا گیا ہے

جبریلؑ بھی ششدر ہیں کہ استاد کو انکے
کیا خوب صلہ قومِ مسلماں نے دیا ہے

گریہ جو مصائب پہ ترے کرتا ہے شاربؔ
کیوں کر نہ کرے عشق علیؑ خوں میں بسا ہے [/size][/QUOTE]

A few more ashaar
آہ مولا علیؑ

سید اقبال رضوی شاربؔ

مسجد میں علیؑ شیرِ خدا قتل ہوا ہے
اسلام کی تاریخ کا یہ بابِ سیہ ہے

ہر فتح ترے نام ہے ہر غزوہ ترا ہے
تجھ سا کوئی کرّار نہ دیکھا نہ سنا ہے

ہے کب کوئی آقا کا صحابی علیؑ جیسا
سمجھو تو یہ قرآں میں خدا بول رہا ہے

حکمت ہو شُجاعت ہو سخاوت کہ عبادت
اولیٰ مرے مولا کا ہی نقشِ کفِ پا ہے

روتے ہیں سبھی سبطِ نبی قنبر و میثم
مومن کے کلیجوں پہ بڑا ظلم ہوا ہے

جز خالق اکبر تھا رسالت کا جو شاہد
معبود کے سجدے میں اسے مارا گیا ہے

جبریلؑ بھی ششدر ہیں کہ استاد کو انکے
کیا خوب صلہ قومِ مسلماں نے دیا ہے

بو جہلی سیاست کے ہیں دیوان منوّر
اسلام کے ایوان میں اک حشر بپا ہے

شعبِ ابی طالب ہو کہ یثرب کی فصیلیں
ہر وادیِ بطحا کا حجر محوِ بکا ہے

گریہ جو مصائب پہ ترے کرتا ہے شاربؔ
کیوں کر نہ کرے عشق علیؑ خوں میں بسا ہے[/SIZE]

Syeda Irum Sunday, April 24, 2022 02:52 AM

[quote=alphabravo;1128014]a few more ashaar
آہ مولا علیؑ

سید اقبال رضوی شاربؔ

مسجد میں علیؑ شیرِ خدا قتل ہوا ہے
اسلام کی تاریخ کا یہ بابِ سیہ ہے

ہر فتح ترے نام ہے ہر غزوہ ترا ہے
تجھ سا کوئی کرّار نہ دیکھا نہ سنا ہے

ہے کب کوئی آقا کا صحابی علیؑ جیسا
سمجھو تو یہ قرآں میں خدا بول رہا ہے

حکمت ہو شُجاعت ہو سخاوت کہ عبادت
اولیٰ مرے مولا کا ہی نقشِ کفِ پا ہے

روتے ہیں سبھی سبطِ نبی قنبر و میثم
مومن کے کلیجوں پہ بڑا ظلم ہوا ہے

جز خالق اکبر تھا رسالت کا جو شاہد
معبود کے سجدے میں اسے مارا گیا ہے

جبریلؑ بھی ششدر ہیں کہ استاد کو انکے
کیا خوب صلہ قومِ مسلماں نے دیا ہے

بو جہلی سیاست کے ہیں دیوان منوّر
اسلام کے ایوان میں اک حشر بپا ہے

شعبِ ابی طالب ہو کہ یثرب کی فصیلیں
ہر وادیِ بطحا کا حجر محوِ بکا ہے

گریہ جو مصائب پہ ترے کرتا ہے شاربؔ
کیوں کر نہ کرے عشق علیؑ خوں میں بسا ہے[/size][/quote]
علی مولاع❤️


04:42 PM (GMT +5)

vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.