#1
|
||||
|
||||
kuch nai badla
اور کچھ نہیں بدلا
آج بعد مدت کے میں نے اُس کو دیکھا ہے وہ ذرا نہیں بدلی! اب بھی اپنی آنکھوں میں سو سوال رکھتی ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پہ اب بھی کھل کے ہنستی ہے اب بھی اُس کے لہجے میں وہ ہی کھنکھناہٹ ہے وہ ذرا نہیں بدلی!! اب بھی اُس کی پلکوں کے سائے گیلے رہتے ہیں اب بھی اُس کی سوچوں میں میرا نام رہتا ہے اب بھی میری خاطر وہ اُس طرح ہی پاگل ہے وہ ذرا نہیں بدلی! آج بعد مدت کے میں نے اُس کو دیکھا ہے تو مجھے بھی لگتا ہے میں بھی اُس کی چاہت میں اُس طرح ہی پاگل ہوں بعد اتنی مدت کے اور کچھ نہیں بدلا! جُز ہمارے رستوں کے اور کچھ نہیں بدلا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Mera shaatir nahi badla | Last Island | Urdu Poetry | 0 | Saturday, April 18, 2009 05:47 AM |
Hum chahtay kuch aur thay lekin hua kuch aur hai | Last Island | Urdu Poetry | 2 | Saturday, July 21, 2007 08:03 PM |
kuch khud bhee thay .... | rubab umer khan | Urdu Poetry | 0 | Sunday, March 04, 2007 03:43 AM |