#1
|
||||
|
||||
Say no to war
کہو کہ آج بھی ہم سب خاموش رہے
تو اس دہکتے ہوئے خاکدان کی خیر نہیں جنون کی ڈھلی ہوئی ایٹمی بلائوں سے زمیں کی خیر نہیں آسمان کی خیر نہیں گزشتہ جنگ میں گھر ہی جلے تھے مگر اس بار عجب نہیں کی یہ تنہا ئیا ں بھی جل جائیں گزشتہ جنگ میں پیکر ہی جلے تھے مگر اس بار عجب نہیں یہ پرچھائیاں ہی جل جائیں چلو کہ چل کی سیاسی مقابروں سے کہیں کہ ہم کو جنگ و جدل چلن سے نفرت ہے |
|
|