مجھے لوگ دیتے رہے دغا ؛ میرے لب پہ ان کے لیے دعا
میں کسی کا دل نہ دکھا سکا میرا مسئلہ بھی عجیب ہے
میں کسی کے دل میں ضرور تھا اسی بات کا غرور تھا
سو کسی کو کچھ نہ بتا سکا میرا مسئلہ بھی عجیب ہے
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|