#51
|
||||
|
||||
Youn shikaston se dar nahi jatay, koi bicherray tou mar nahi jatay, aankh khulnay se toot'ti hai neend, khawab gir ker bikher nahi jatay mein urranai'n tou kab ki bhool chuka, bas meray baal o par nahi jatay, meray ghar pe wo likh gaya kal shab, dar khula chorr ker nahi jatay, hijer k saahilon se takra ker, dil k darya uter nahi jatay, mein tou shayir hun so hun aawara, "AP" kyon apnay ghar nahi jatay? saathi us be'wafa se milnay ko, dil tou chahay...mager nahi jatay Wajeeh Sani(news caster) |
The Following 4 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Monday, May 30, 2011), babai (Sunday, July 03, 2011), Kamran Chaudhary (Thursday, October 13, 2011), SADIA SHAFIQ (Saturday, June 25, 2011) |
#52
|
||||
|
||||
بیمار پڑوں تو پوچھیو مت دل خون کروں تو پوچھیو مت میں شدتِ غم سے حال اپنا کہہ بھی نہ سکوں تو پوچھیو مت ڈر ہے مجھے جنون نہ ہو جائے ہو جائے جنوں تو پوچھیو مت میں شدتِ غم سے عاجز آ کر ہنسنے لگوں تو پوچھیو مت آتے ہی تمھارے پاس اگر میں جانے بھی لگوں تو پوچھیو مت جون ایلیا
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 4 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Tuesday, May 31, 2011), fairy jazz (Tuesday, May 31, 2011), Muhammad T S Awan (Tuesday, May 31, 2011), SADIA SHAFIQ (Wednesday, June 15, 2011) |
#53
|
||||
|
||||
تمہیں اداس سا پاتا ہوں میں کئی دن سے نہ جانے کون سے صدمے اٹھا رہی ہو تم وہ شوخیاں، وہ تبسم، وہ قہقہے نہ رہے ہر ایک چیز کو حسرت سے دیکھتی ہو تم چھپا چھپا کے خموشی میں اپنی بے چینی ...خود اپنے راز کی تشہیر بن گئی ہو تم میری امید اگر مٹ گئی تو مٹنے دو امید کیا ہے بس اک پیش و پس ہے کچھ بھی نہیں میری حیات کی غمگینیوں کاغم نہ کرو غمِِ حیات، غمِ یک نفس ہے کچھ بھی نہیں تم اپنے حسن کی رعنائیوں پہ رحم کرو وفا فریب ہے، طول ہوس ہے کچھ بھی نہیں مجھے تمہارے تغافل سے کیوں شکایت ہو؟ مری فنا مرے احساس کا تقاضا ہے میں* جانتا ہوں کہ دنیا کا خوف ہے تم کو مجھے خبر ہے یہ دنیا عجیب دنیا ہے یہاں حیات کے پردے میں موت پلتی ہے شکستِ ساز کی آواز روحِ نغمہ ہے مجھے تمہاری جدائی کا کوئی رنج نہیں مرے خیال کی دنیا میں* میرے پاس ہو تم یہ تم نے ٹھیک کہا ہے تمہیں ملا نہ کروں مگر مجھے یہ بتا دو کہ کیوں اداس ہو تم خفا نہ ہونا مری جرأتِ تخاطب پر؟ تمہیں *خبر ہے مری زندگی کی آس ہو تم مرا تو کچھ بھی نہیں ہے میں رو کے جی لوں گا مگر خدا کے لیے تم اسیرِ*غم نہ رہو ہوا ہی کیا جو زمانے نے تم کو چھین لیا یہاں پہ کون ہوا ہے کسی کا، سوچو تو مجھے قسم ہے مری دکھ بھری جوانی کی میں خوش ہوں میری محبت کے پھول ٹھکرا دو میں اپنی روح کی ہر اک خوشی مٹا لوں گا مگر تمہاری مسرت مٹا نہیں سکتا میں* خود کو موت کے ہاتھوں میں *سونپ سکتا ہوں مگر یہ بارِ مصائب اٹھا نہیں سکتا تمہارے غم کے سوا اور بھی تو غم ہیں مجھے نجات جن سے میں اک لحظہ پا نہیں *سکتا یہ اونچے اونچے مکانوں کی ڈیوڑھیوں کے تلے ہر ایک گام پہ بھوکے بھکاریوں کی صدا ہر ایک گھر میں ہے افلاس اور بھوک کا شور ہر ایک سمت یہ انسانیت کی آہ و بکا یہ کارخانوں میں لوہے کا شوروغل جس میں ہے دفن لاکھوں غریبوں کی روح کا نغمہ یہ شاہراہوں پہ رنگین ساڑھیوں کی جھلک یہ جھونپڑوں میں *غریبوں کے بے کفن لاشے یہ مال روڈ پہ کاروں کی ریل پیل کا شور یہ پٹڑیوں پہ غریبوں کے زرد رو بچے گلی گلی میں یہ بکتے ہوئے جواں چہرے حسین آنکھوں میں افسردگی سی چھائی ہوئی یہ جنگ اور یہ میرے وطن کے شوخ جواں خریدی جاتی ہے اٹھتی جوانیاں جن کی یہ بات بات پہ قانون و ضابطے کی گرفت یہ ذلتیں، یہ غلامی یہ دورِ مجبوری یہ غم بہت ہیں مری زندگی مٹانے کو اداس رہ کے مرے دل کو اور رنج نہ دو ساحر لدھیانوی
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 3 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Thursday, June 02, 2011), Descendant of Saul (Monday, December 24, 2012), SYEDA SABAHAT (Thursday, June 02, 2011) |
#54
|
||||
|
||||
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 6 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Abar e Rehmat (Tuesday, June 21, 2011), Ali Ahmad Syed (Wednesday, June 15, 2011), Fading Glimpse (Wednesday, June 15, 2011), SADIA SHAFIQ (Wednesday, June 15, 2011), Shooting Star (Thursday, June 16, 2011), Tassawur (Thursday, June 16, 2011) |
#55
|
||||
|
||||
مجھے لوگ دیتے رہے دغا ؛ میرے لب پہ ان کے لیے دعا
میں کسی کا دل نہ دکھا سکا میرا مسئلہ بھی عجیب ہے میں کسی کے دل میں ضرور تھا اسی بات کا غرور تھا سو کسی کو کچھ نہ بتا سکا میرا مسئلہ بھی عجیب ہے
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 5 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Abar e Rehmat (Tuesday, June 21, 2011), Ali Ahmad Syed (Saturday, June 18, 2011), Call for Change (Friday, June 17, 2011), SADIA SHAFIQ (Friday, June 17, 2011), Shooting Star (Monday, June 20, 2011) |
#56
|
||||
|
||||
یاد اس شہر نہ جا ، اجڑی ہوئ گلیوں سے ڈر لگتا ہے
کوں جانے کہاں گھات لگی ہو دکھ کی کون جانے کسی چوراہے،کسی موڑ ،کسی گھر میں چھپی بیٹھی ہو رنجش کوئ ۔ ۔ یاد إ اس شہر میں گجروں سے سجے ہاتھوں سے دل دکھتا ہے یاد إ اس شہر میں آنکھوں کے پپوٹوں پہ جمے بوسوں سے دم گھٹتا ہے یاد إ اس شہر میں گردن کا کوئ تل اگر آنسو میں اتر آیا یاد اس شہر نہ جا جس میں تمناؤں کی دہلیزوں پر بارشیں آنے سے پہلے ہی جدائ آ جاے یاد اس شہر میں، اب غم کے سوا کچھ بھی نہیں کوئ ناراض پڑوسی ہوا بھی تو بھلا کیا ہو گا تجھ کو معلوم ہے إ ناراضگیاں درد بڑھا دیتی ہیں نہ کوئ بولے گا نہ تجھ کو مناے گا کوئ خشک آنکھوں کے کسی ترچھے کنارے پہ پڑے درد بھرے شکوے کی چنگاری سے دیر تک تجھ کو جلاے گا کوئ دیر تک تجھ کو رلاے گا کوئ دیر تک تجھ کو ستاے گا کوئ یاد إ اس شہر نہ جا یاد اس شہر نہ جا ٰ اجڑی ہوئ گلیوں سے ڈر لگتا ہے کون جانے کہ کہاں گھات لگی ہو دکھ کی ۔ ۔ ۔ فرحت عباس شاہ
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 6 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Abar e Rehmat (Monday, July 11, 2011), Ali Ahmad Syed (Sunday, July 10, 2011), Arain007 (Monday, July 11, 2011), brillientminds (Wednesday, July 13, 2011), Shooting Star (Sunday, July 10, 2011), unsolved_Mystery (Monday, July 11, 2011) |
#57
|
||||
|
||||
آج ستارے آنگن میں ہیں ان کو رخصت مت کرنا
شام سے میں بھی الجھن میں ہوں تم بھی غفلت مت کرنا اونچی فصیلیں کہتی ہیں یہ شہزادوں کی بستی ہے اس بستی میں سب کچھ کرنا ہم سے محبت مت کرنا۔ ۔ ۔
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 3 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Arain007 (Tuesday, July 12, 2011), NaveedIrshad (Monday, July 11, 2011), Shooting Star (Monday, July 11, 2011) |
#58
|
||||
|
||||
چراغ شب کو جیسے آندھیاں اچھی نہیں لگتیں
کچھ ایسے ہی ہمیں خوش فہمیاں اچھی نہیں لگتیں جنہیں سونے کے پنجرے میں غذا مل جاے چاندی کی انہیں پھر آزادیاں اچھی نہیں لگتیں بلندی پر کبھی پہنچاے گا میرا ہنر مجھ کو مجھے قدموں کے نیچے سیڑھیاں اچھی نہیں لگتیں وہ جن کے دل میں فصل غم نے ڈیرے ڈال رکھے ہوں انہیں پھولوں پہ بیٹھی تتلیاں اچھی نہیں لگتیں وہ حسن و دلکشی کو جانتے پہچانتے کب ہیں کہ جن کو کھلکھلاتی لڑکیاں اچھی نہیں لگتیں میرا جی چاہتا ہے ان کو میں آیینہ دکھلاؤں وہ جن کو دوسروں کی خوبیاں اچھی نہیں لگتیں مجھے کانٹوں بھرے رستے پر چلنے کو کہتا ہے دلٍ ناداں کو مجبوریاں اچھی نہیں لگتیں فرحت عباس شاہ
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 4 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Friday, July 15, 2011), Arain007 (Thursday, July 14, 2011), Shooting Star (Thursday, July 14, 2011), Taimoor Gondal (Wednesday, July 13, 2011) |
#59
|
||||
|
||||
جب وہ کم عمر ہی تھا
اس نے یہ جان لیا تھا کہ اگر جینا ہے بڑی چالاکی سے جینا ہو گا آنکھ کی آخری حد تک ہے بساط ہستی اور وہ معمولی سا اک مہرہ ہے ایک اک خانہ بہت سوچ کے چلنا ہو گا بازی آسان نہیں تھی اس کی دور تک چاروں طرف پھیلے تھے مہرے جلاس،نہاہت سفاک،سخت بے رحم،بہت ہی چالاک اپنے قبضے میں لیے پوری بساط اس کے حصے میں فقط مات ہی مات وہ جدھر جاتا اسے ملتا ہر نیا خانہ نئ گھات لیے وہ مگر بچتا رہا چلتا رہا ایک گھر،دوسرا گھر،تیسرا گھر پاس آیا کبھی اوروں کے کبھی دور ہوا گو کہ معمولی سا مہرہ تھا مگر جیت گیا یوں وہ اک روز بڑا مہرا بنا اب وہ محفوظ ہے اک خانے میں اتنا محفوظ کہ دشمن تو الگ دوست بھی پاس نہیں آ سکتے اس کے اک ہاتھ میں ہے جیت اس کی دوسرے ہاتھ میں تنہائ ہے ۔۔۔إ جاوید اختر
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 8 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Akmal Malik (Monday, August 22, 2011), Ali Ahmad Syed (Monday, July 18, 2011), Arain007 (Sunday, July 17, 2011), Faisal86 (Sunday, July 17, 2011), madiha alvi (Sunday, November 10, 2013), Shooting Star (Tuesday, July 19, 2011), SYEDA SABAHAT (Sunday, July 17, 2011), Tassawur (Monday, July 18, 2011) |
#60
|
||||
|
||||
hamare darmiyan aisa koi rishta nahin tha
tere shano'n pe koi chatt nahin thi mere zimme koi aangan nahin tha koi wada teri zanjir-e-pa ban'ney nahin paya kisi iqrar ne meri kalayi ko nahin thama hawa-e-dasht ki manind tu aazad tha raste teri marzi k tabaey thay mujhe bhi apni tanhai pe dekha jaye to pura tasarruf tha magar jab aaj tu ne rasta badla tou kuch aisa laga mujh ko k jaise tu ne mujh se bewafai ki...!!!! Parveen Shakir
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 6 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Tuesday, July 26, 2011), Kamran Chaudhary (Thursday, October 13, 2011), SADIA SHAFIQ (Sunday, July 24, 2011), Shooting Star (Sunday, July 24, 2011), striver (Monday, July 25, 2011), unsolved_Mystery (Monday, July 25, 2011) |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Naat-e-Rasool-e-Maqbool S.A.W | Red Flower | Islam | 313 | Monday, January 06, 2020 08:18 AM |
Meri pasand | SYEDA SABAHAT | Urdu Poetry | 0 | Monday, May 02, 2011 12:22 PM |
Meri Maut Hai Meri Hamsafar Meri Zindagi Bhi Ajeeb Hai | Imtiaz ali | Urdu Poetry | 0 | Saturday, April 30, 2011 02:18 PM |
Meri Zaat Zara e Bay Nishaan | sara soomro | Urdu Poetry | 2 | Thursday, June 18, 2009 11:33 PM |
Yeh meri ana ki shikast hay | Last Island | Urdu Poetry | 0 | Wednesday, September 26, 2007 06:51 PM |