Quote:
Originally Posted by Farrah Zafar
ہم آواز الفاظ کو قافیہ کہا جاتا ہے ۔ اوپر کے اشعار میں ' کرنے کو ردیف ہے قافیہ نہیں ۔ ۔ اور نیچے کے اشعار میں صرف ناراض ،دراز قافیہ ہے ۔ ۔ کرے ردیف ہے ۔ شعر میں بار بار دہرایا جانے والا آخر کا لفظ ردیف کہلاتا ہے ۔
مثال کے طور پر ؛
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
اس شعر میں بہانا ،زمانہ قافیہ ہے ۔ ۔ ۔یاد ہے ۔ ۔یاد ہے ۔ ۔ردیف ہے ۔
کال فور چینج اور ثمینہ امید ہے اب آپ سمجھ گئ ہوں گی ۔
|
u knw better, but plz chk our urdu's book.i took first example frm book.