Thread: Kahay Faqeer
View Single Post
  #1  
Old Monday, September 26, 2011
SaLman Sardar SaLman Sardar is offline
Member
 
Join Date: Sep 2011
Location: The Glorious Nursery Of Ideas
Posts: 45
Thanks: 38
Thanked 78 Times in 50 Posts
SaLman Sardar will become famous soon enough
Default Kahay Faqeer

کہے فقیر


رب پر بھروسہ کرنے کا ایک آسان طریقہ ہے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہم یاد کریں کہ کب کب ہم نے سمجھا کہ ہمارا یہ کام نہیں ہو پاۓ گا لیکن اللہ نے کر دیا.کب کب اس نے ہمہیں مایوسی سے بچایا ور کب کب اس نے ہماری غیب سے مدد کی

اللہ کو پانے کے تین طریقے ہیں
ارادہ will
علم knowledge
محبت love
ان میں سے محفوظ ترین راستہ محبت کا ہے . اللہ سے پیار پال لیں ....وہ آپکو مل جائے گا


عبادت سے پارسائی ملتی ہے جب کے نیکی سے رب ملتا ہے


اگر اللہ کو جیتنا ہے اس کے قریب جانا ہے اس کی دوستی حاصل کرنی ہے تو اس کے بندوں پر مہربان ہو جائیے


جب انسان رب تعالی کے عشق میں ڈوب جاتا ہے تب وہ رب سے گفتگو کرتا ہے . وہ دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتا ہے تو دنیا مانگنا بھول جاتا ہے . اسے یاد رہتا ہے تو بس اتنا کے یا رب ! تو مجھے ملے گا کب
Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to SaLman Sardar For This Useful Post:
Arain007 (Friday, September 30, 2011), Shooting Star (Friday, September 30, 2011)