View Single Post
  #64  
Old Thursday, October 27, 2011
Farrah Zafar's Avatar
Farrah Zafar Farrah Zafar is offline
Makhzan-e-Urdu Adab
Medal of Appreciation: Awarded to appreciate member's contribution on forum. (Academic and professional achievements do not make you eligible for this medal) - Issue reason: Diligent Service Medal: Awarded upon completion of 5 years of dedicated services and contribution to the community. - Issue reason:
 
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,362
Thanks: 2,346
Thanked 4,047 Times in 1,576 Posts
Farrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud ofFarrah Zafar has much to be proud of
Default

زندگی کا سب سے خطرناک موڑ وہ ہوتا ہے جب آپ کے سامنے بند گلی ہو اور آپ پھر بھی طے نہ کر پا رہے ہوں کہ آگے بڑھنا ہے یا واپس مڑنا ہے ؟ اس لمحے آپ کو لگتا ہے کہ پیچھے مڑ کر دیکھا تو کہیں آپ پتھر کے ہی نہ ہو جائیں ؟اور آگے ۔ ۔ ۔ ؟ رستہ تو آگے بھی نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔اس موڑ پر کھڑے آپ اپنی ہتھیلیوں کو دیکھتے ہیں کہ شاید کوئ نشان منزل مل جاۓ ؟ ۔ ۔ ۔لیکن کہاں ! ہتھیلیوں پر منزلوں کے نشان ملنے کی خواہش کرنا ایسے ہی ہے جیسے چاند کو چھونے کی تمنا کرنا ۔ ۔ ۔ اس موڑ پر خالی ہاتھ آپ ایسے کھڑے رہتے ہیں جیسے کوئ فرشتہ آۓ گا اور آپ کو اٹھا کر کسی نۓ خوبصورت آسان موڑ پر چھوڑ آۓ گا ۔ ۔اور آپ کو آگے یا پیچھے مڑنے کی کشمکش سے نجات مل جاۓ گی ۔ ۔ ۔لیکن کوئ نہیں آتا ۔ ۔ ۔اسی موڑ پر کھڑے کھڑے صدیاں بیت جاتی ہیں ۔ ۔ لیکن کوئ بھی نہیں آتا ۔ ۔ کوئ بھی نہیں ۔

َ َ بقول احمد فراز؛

سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز ،

رکتا تو سفر جاتا ، چلتا تو بچھڑ جاتا ۔ ۔ ۔

فرح ظفر

__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post:
UltimateCSP (Monday, October 14, 2013)