Tuesday, December 20, 2011
|
|
Makhzan-e-Urdu Adab
|
|
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,362
Thanks: 2,346
Thanked 4,047 Times in 1,576 Posts
|
|
ایک درخواست
پچھلے دنوں فیس بک کے ایک مقبول پیج پہ کسی نے میرے الفاظ پوسٹ کیے اور میرا نام نہیں لکھا ساتھ ۔ بعد ازاں ایڈمن نے بھی وہ پوسٹ کی۔ میری نظر پڑی تو میری ان سے کچھ تلخ کلامی ہوئ ۔خیر انہوں نے میرا نام لکھ دیا اس تحریر کے ساتھ ۔ مجھے ثبوت دینا پڑا کہ یہ میری ہی تحریر ہے ۔
وہ تحریر سی ایس ایس فورم سے ہی لی گئ تھی ۔مجھے افسوس ہوا کہ آخر کیوں میرا نام تک ساتھ لکھنے کی زحمت نہ کی گئ ؟ مجھے یقین ہے کہ وہ لڑکی اس فورم کی ممبر نہیں ،وزیٹر ہے ۔سو اس سے اور تمام لوگوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے لفظوں کو چوری مت کریں ۔انہیں بانٹنے کی سزا مت دیں ۔ چھوٹا سا تو میرا نام ہے ،ساتھ لکھ دیا کریں ،بڑی مہربانی ہو گی ۔
شکریہ
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|