آپ تمام لوگوں کے دلائل اپنی جگہ مگر شعر کی تشریح کا زمانہ سے گہرا تعلق ہوتا ھے؛ سو فرح کی بات زمانے کو دیکھتے ہوے ٹھیک ؛ورنہ دا سکیپٹک آپ سی بھی متفق؛؛مگر کیا شاعر یہ کہتا ھے ؟؟ غالب کا اگر تصوف سے تعلق تھا تو میرا نہیں خیال کہ شعر کی یوں توضہح کی جاۓ
.
__________________
"Wa tu izzu man-ta shaa, wa tu zillu man-ta shaa"
|