Quote:
Originally Posted by Farrah Zafar
Junu'n ka safar dayiray ka safar !
Bohat khoob sher !
|
Aadaab.. Shukriya..
Quote:
Originally Posted by courageneverdies
محبت آگ ہے ایسی
کہ جتنا بھی جلے کوئی
یہ اس کو آس دیتی ہے
دلوں کو پیاسا رکھتی ہے
محبت ان ارادوں کا
حسیں اک نام ہے شاید
کہ دل بھول کر جن کو
ھمیشہ یاد رکھتا ھے
محبت سوچ کا محور
محبت درد کا درماں
محبت خرد کی صورت
محبت جوش کا ساماں
محبت پھول کا حصہ
کہ خوشبو نام ہے جسکا
جو دیکھی جا نہیں سکتی
مگر محسوس ھوتی ہے
ھمیں معمور کرتی ہے
مگر جو بھی کہو اس کو
محبت کی ہے یہ تاثیر
کہ برباد کرتی ہے
سدا برباد رکھتی ہے
سفر زندگی میں یہ کبھی بڑھنے نھیں دیتی
اور قصے، داستانوں میں
جو دیکھو گے تو پاؤ گے
محبت ہیر کی حسرت
مجنوں کا پاگل پن
محبت تیشہ فرھاد
محبت کا مجھے بس نام ہے یہ یاد
محبت ذہر قاتل، مجرب دام صیاد
|
Dost, achi kaavish he.. Khayaal boht ache hain aur alfaz bhi.. Kuch wazn k hawale se thori boht technical mistakes hain, ummeed he ap jald hi un
pr qabu pa lenge..