بلوچستان میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں40سال کی عمر تک شرکت کی جا سکتی ہے سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی کی وجہ سے عمر کی حد میں خاصی رعایت دی گئی ہے حالیہ دنوں سول سروس میں اصلاحاتی کمیٹی کے ارکان نے کوئٹہ کا دورہ کیا تھا اور انہیں اس حوالے سے میں نے مواد بھی فراہم کیا تھا اُن کا کہنا تھا کہ وہ عمر کے حوالے سے بھی رپورٹ مرتب کر کے اعلی حکام کو ارسال کریں گے
|