View Single Post
  #11  
Old Sunday, March 09, 2008
habibrahet habibrahet is offline
Senior Member
 
Join Date: Jan 2008
Location: UTOPIA
Posts: 215
Thanks: 4
Thanked 46 Times in 35 Posts
habibrahet is on a distinguished road
Default کشمیر سنگھھ ۔۔۔۔ ایک ہیرو یا مجرم

HIGHLITS:

واہگھ بارڈر پر تعینات ایک سیکیورٹی الکار نے کہا " میں نے اپنی پندرھ سالھ سروس کے دوران دوسری بار کسی کے لئے اس طرح کا پروٹوکول اور میڈیا کوریج دیکھی ھے۔ آج سے دس سال پھلے بھارتی وزیراعظم اٹل بھاری واجپائی واہگھ کے راستے پاکستان آئے تو اس طرح کا استقبال اور پروٹوکول دنھیں دیا گیا تھا۔


جب ھمارا ایک وفاقی وزیر اپنی گاڑی میں جس پر پاکستان کا جہنڈا لھرا رھا تھا ایک ایسے شخص کو بٹھا کر لے جارھا تہا جو پاکستان کی سیکیورٹی کا مجرم تھا۔ کیا ےھ گاڑی میں لگے ھمارے قومی پرچم کی توھین نھ تہی۔۔۔۔۔۔ کیا ایک جاسوس ان چیزوں کا مستحق تھا۔

کشمیر سنگھھ کا ساتھی جو اس کے ساتھھ گرفتار ہوا تھا اور جسے دس سال کی قید سنائی گئی تھی۔ نے بھارت مین بی بی سی کو انٹرویو دیتے ھوئے تسلیم کیا کھ ھم دونوں پاکستان میں جاسوسی کے فرائض پر مامور تھے۔

کاش آپ انسانی حقوق کے وزیر کی حیثیت سے ان سیکٹوں لوگوں کے لئے بھی کچھھ کرسکتے جو ابھی تک لاپتھ ھیں اور جن کے گہر والے اپنے پیارں کو اب تک تلاش کر رھے ھیں۔ کاش صدر پاکستان ان لاپتھ لوگوں کے لئے بھی عام معافی کا اعلان کرتے۔

آپ کو انڈیا کے قیدی کے بجائے پاکستان کی اعلي عدلیھ کے ساٹھھ سینیر ججوں کے حقوق کو یاد رکھنا چاھیے۔ جو چار ماھ سے اپنے گھروں میں نظر بند ھیں۔
Attached Thumbnails
Mr.ansar Barni & President Musharraf---what A Great Job-col6.gif   Mr.ansar Barni & President Musharraf---what A Great Job-col6a.gif  
__________________
________________________________________________________________________________________________

My GoaL is to be a Failure! If I reach my GoaL, I'll be Successful and if I don't reach my GoaL, I'll still be Successful.
________________________________________________________________________________________________
Habibrahet
Reply With Quote