(1) بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
1 - شروع خدا کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
(2) الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
2 - سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
(3) الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
3 - بڑا مہربان نہایت رحم والا
(4) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
4 - انصاف کے دن کا حاکم
(5) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
5 - (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
(6) اهدِنَا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ
6 - ہم کو سیدھے رستے چلا
(7) صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ
7 - ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
__________________
No signature...
|