(1) قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
1 - کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
(2) مَلِكِ النَّاسِ
2 - (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
(3) إِلَهِ النَّاسِ
3 - لوگوں کے معبود برحق کی
(4) مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
4 - (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
(5) الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ
5 - جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
(6) مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ
6 - (خواہ) وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
__________________
No signature...
|