(1) قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
1 - !اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو)
(2) لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
2 - جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
(3) وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
3 - اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
(4) وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ
4 - اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
(5) وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
5 - اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
(6) لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
6 - تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
__________________
No signature...
|