(1) لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ
1 - قریش کے مانوس کرنے کے سبب
(2) إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاء وَالصَّيْفِ
2 - یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب )
(3) فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ
3 - لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
(4) الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ
4 - جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
__________________
No signature...
|