(1) وَالْعَصْرِ
1 - عصر کی قسم
(2) إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
2 - کہ انسان نقصان میں ہے
(3) إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
3 - مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے
__________________
No signature...
|