(1) أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ
1 -لوگو تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
(2) حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ
2 - یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
(3) كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
3 - دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
(4) ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
4 - پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
(5) كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ
5 - دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین رکھتے تو غفلت نہ کرتے
(6) لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ
6 - تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
(7) ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ
7 - (پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا
(8) ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ
8 - پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
__________________
No signature...
|