|
Islam Invite to the Way of your Lord with wisdom and fair preaching, and argue with them in a way that is better. Truly, your Lord knows best who has gone astray from His Path, and He is the Best Aware of those who are guided." Holy Qur'an 16:125 |
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#11
|
||||
|
||||
..
پھٹے ہوۓ کپڑے اور صدقہ حضرت سعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت عوف المریہ کہتی ہیں کہ ایک دن حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ میرے پاس آئے تو مغموم تھے‘ میں نے کہا کیا وجہ ہے کہ میں آپ کو غمزدہ دیکھ رہی ہوں اور میں نے کہا آپ کا کیا مسئلہ ہے؟ اگر آپ کو مجھ سے کوئی تکلیف ہے تو میں اس میں آپ کا تعاون کروں گی؟ فرمایا نہیں تم ایک مسلمان مرد کی بہت اچھی رفیقہ حیات ہو‘ میں نے کہا پھر آپ کو کیا ہے؟ فرمایامیرے پاس مال بہت زیادہ ہوگیا ہے اور اس نے مجھے تکلیف میں مبتلا کررکھا ہے۔ میں نے کہا کوئی بات نہیں آپ اسے تقسیم کردیں۔ چنانچہ آپ نے اس مال کو تقسیم کردیا حتیٰ کہ اس میں سے ایک درہم بھی باقی نہیں رہا۔ حضرت طلحہ بن یحییٰ کہتے ہیں میں نے حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خازن سےپوچھا وہ کتنا مال تھا؟ اس نے بتایا چار لاکھ۔ حضرت سعدیٰ بنت عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو کہ حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ ہیں وہ فرماتی ہیں حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک دن ایک لاکھ درہم کا صدقہ کیا۔ پھر آپ کو مسجد جانے سے اس چیز نے روکا کہ میں آپ کے کپڑے کے ایک کنارہ کی سلائی کردوں۔ (یعنی ایک لاکھ درہم صدقہ کردئیے اور اپنی حالت یہ تھی کہ کپڑے پھٹے ہوئے تھے۔) حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی ایک زمین سات لاکھ میں بیچی۔ آپ نے ایک رات اسی حال میں گزاری کہ یہ رقم آپ کے پاس تھی اور آپ ساری رات اس مال کے خوف کی وجہ سے گھبراتے رہے حتیٰ کہ جب صبح ہوئی تو اس مال کو تقسیم کردیا۔ (حلیۃ الاولیاء) |
The Following User Says Thank You to Red Flower For This Useful Post: | ||
helloinspector (Sunday, January 24, 2016) |
#12
|
||||
|
||||
__________________
Defeat is not when you fall down, it is when you refuse to get up. So keep getting up when you have a fall. |
The Following 2 Users Say Thank You to Red Flower For This Useful Post: | ||
faaizaa (Tuesday, September 03, 2013), helloinspector (Sunday, January 24, 2016) |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Ahmad Shah Patras Bukhari(PMS) | Farrah Zafar | Urdu Literature | 15 | Saturday, November 18, 2017 06:35 PM |
Majeed Amjad: Fikr o Funn | siddiqui88 | Urdu Literature | 2 | Thursday, June 19, 2014 08:35 PM |
Islam Main Mehngai Ka Ilaaj (اسلام میں مہنگائی کا علاج) | Fassi | Islamiat | 0 | Sunday, June 03, 2012 01:38 PM |
Urdu Essay For PMS | Amna | PCS / PMS | 8 | Sunday, May 06, 2012 06:28 PM |