|
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#1
|
||||
|
||||
سوگ میں لپٹا میرا شہر
سوگ میں لپٹا میرا شہر
ڈر ڈر کے سانس لیتا ہے کالی چادر جو ایک ہی اوڑھنی رہ گئی تھی وہ بھی تار تار ہو چکی در و دیوار سے خوف جھانکتا رہتا ہے لوگ سہمے ہوئے ایک دوسرے سے نظریں چراتے ہیں اپنی پہچان چھپانے کے لیے گلے سے نکلتے الفاظ بھی نگل لیتے ہیں روز کا اخبار خون سے لت پت اور ٹی وی صبح سے رات تک بھونکتا رہتا ہے قائدینِ شہر آگ اگلتے ہیں اور اپنے آپ کو امن کا پیامبر کہتے ہیں عجب رسم ہے میرے شہر کی پرامن سوگ منانے کی مبارکباد بھی وصول کرنی پڑتی ہے شہر کے ایک حصے میں امن کی ریلی نکلتی ہے اور دوسرے حصے میں لاشیں گرتی ہیں اور دوسرے دن کے اخبار میں دونوں کی تصاویر ساتھ ساتھ چھپتی ہیں اور پھر شہر کو امن ریلی نکالنے کی مبارکباد بھی وصول کرنی پڑتی ہے کامیاب ہڑتال کامیاب ریلی کامیاب سوگ مبارک ہو شہر کو |
The Following 7 Users Say Thank You to Call for Change For This Useful Post: | ||
Arain007 (Sunday, August 28, 2011), Farrah Zafar (Sunday, August 28, 2011), qayym (Wednesday, August 31, 2011), ravaila (Friday, November 11, 2011), Saira Nadeem (Wednesday, September 07, 2011), Taimoor Gondal (Sunday, August 28, 2011), xaara~hussain (Sunday, August 28, 2011) |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Ahmad Shah Patras Bukhari(PMS) | Farrah Zafar | Urdu Literature | 15 | Saturday, November 18, 2017 06:35 PM |
عجوہ کھجور کی فضیلت | Shooting Star | Islam | 0 | Tuesday, May 24, 2011 02:08 AM |
قرآن حکيم ميں قرآن کے بارے ميں بيان | sara soomro | Islam | 1 | Tuesday, March 15, 2011 01:17 PM |
Masjid se Batain | Future | Islam | 0 | Monday, October 04, 2010 02:13 PM |