|
PCS / PMS Information about PCS / PMS |
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#1
|
|||
|
|||
PMS mismanagement
PMS-2018اور انتظامی غفلت !
پنجاب میںمقابلہ کے امتحان PMS میں پنجاب پبلک سروس کمشن (PPSC)اور سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) کی انتظامی غلطی کی سزا امیدواروں سے لی جارہی ہے۔ PPSCکو S&GAD سے ’’PMS-2018کی Requisition ‘‘19نومبر کو موصول ہوئی تھی جس پر امتحان لینے کا وقت کم ہونے (19نومبر سے31دسمبر تک 45دن بنتے ہیں)کااعتراض لگا کر واپس کر دیا گیاان کے مطابق سال 2018میں PPSC والے امتحان نہیں لے سکتے اس لیے PMSاگلے سال ہوگا (امتحان جس سال ہوتا ہے Cut of Dateاسی سال کی ہوتی ہے جس سے بہت سے امید وار اہل یا نا اہل ہوتے ہیں)۔PPSCکی قابلیت کی چند مثالیں موجود ہیں ۔(۱) امتحان PMS-2017 کے اشتہار کی آخری تاریخ اس سال کی 27نومبر تھی اور انتہائی شاطر PPSC نے صرف 31دن بعد امتحان لیا ۔(۲) امتحان PMS-2016 کے اشتہار کی آخری تاریخ 10نومبر تھی اور انتہائی PPSC Efficient نے صرف 26دن بعداسی سال 6دسمبر کو امتحان لیا۔(۳)امتحان PMS-2015 کے اشتہار کی آخری تاریخ اسی سال 30نومبر تھی۔ مکار PPSC نے صرف 27دن بعد 27دسمبر 2015کو امتحان صرف اس لیے لیا کہ لیٹ کرنے سے اس میں قانونی پیچیدگی تھی ۔ تین پرچے سال 2015میں ہوئے باقی 2016میں ہوئے۔PPSCجوبالترتیب 31،26اور 27دن بعد اپنی اور S&GAD کی سہولت کے لیے امتحان لے سکتا ہے لیکن وہی ادارہ 45دن میں PMS-2018نہ لے سکا ۔اپنی انتظامی غفلت کو چھپانے کے لیے دونوں اداروں نے ملی بھگت سے قانونی پیچیدگیاں دور کرکے اب PMS-2019لینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ان لوگوں کی حق تلفی ہوئی جو سال 2018میں اہل تھے اور جن کے لیے عمر بالائی حد 30سال تک کی گئی تھی۔اب S&GAD لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے (ہر سال مقابلے کا امتحان لازمی لیں)کو قانونی ہتھیار کے طور پر استعمال کرے گا کہ ’’جی حضور ہم نے عمر کی حد بڑھا دی ہے اب ہم پر ہرسال امتحان لینا لازم نہیں ‘‘اور نقصان صرف ان غریب لوگوں کا ہوگاجو یکساں تعلیمی نظام نہ ہونے کی وجہ سے ٹاٹ سکول سے پڑھ کر آئے ۔اور جن کو امتحان کا طریقہ کار سمجھنے میں لگ بھگ تین سال لگ جاتے ہیں جب کہ S&GAD کے افسران اپنے بچوں کے لیے قوانین میں ایسی ترامیم کروالیتے ہیں جن کی پیچیدگی صرف اور صرف وہی سمجھ سکتے ہیں۔ ریاستی اداروں کا کام گڈ گورننس کے ساتھ روز گار کے مواقع فراہم کرنا ہوتا ہے نہ کہ یہ حق چھین لینا! |
#2
|
|||
|
|||
koe samjh nhi lagi ap ki post ki bhai
__________________
The only difference between me and a madman is that I am not mad. |
The Following User Says Thank You to bravo2526 For This Useful Post: | ||
Shahzad Sial (Monday, December 24, 2018) |
#3
|
||||
|
||||
Bhai aap ko lagni bhe naheen. Yeh sirf un kay liye hay jo PPSC ki na aihli aur S&GAD kay bayeitnai baratnay walay babuoon ka shakar huay.
__________________
Nip the evil in the bud. |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Inefficiency & Mismanagement by PTS in NACTA test for the post of AD/ DD | longinus | Jobs Announcements | 0 | Wednesday, August 02, 2017 08:51 PM |
2014 floods Indian Water terrorism or Pakistan's Mismanagement. | xishan | Current Affairs | 2 | Friday, March 13, 2015 04:02 PM |
need help: Mismanagement in pakistan and its solution | mohsin4bhatti | Essay | 2 | Sunday, June 06, 2010 03:24 PM |
mismanagement of SPSC in combined competitive 2008 | candidatespsc | SPSC (CCE) | 41 | Tuesday, April 21, 2009 10:44 PM |