CSS Forums

CSS Forums (http://www.cssforum.com.pk/)
-   Poetry & Literature (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/)
-   -   لفظ میرے، میرے ہونے کی گواہی دیں گے (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/52601-1604-1601-1592-1605-1740-1585-1746-1548-1605-1740-1585-1746-1729-1608-1606-1746-1705-1740-1711-1608-1575-1729-1740-1583-1740-1722-1711-1746-a.html)

Farrah Zafar Friday, October 07, 2011 07:51 PM

[size="5"][quote=lizaaudacious;360879]@farah
ye kesi shitranj hy ????????jeet ya haar ka taayun ho chuka hy...mn jo bhy mohra brhaun kia guarantee hy k wo mujhay fatah sy hmkinar kray ga?is shitranj mn khilarri ki maharat ka koi amal dakhl hy nae hy.[/quote]

اگر جیت یا ہار کا ہر صورت تعین ہو چکا اور اگر کھلاڑی کی مہارت کا کوئ عمل دخل نہیں تو دوزخ میں اتنی رونق کیوں ؟ جنت ہی کیوں نہیں ملتی ہر ایک کو ؟

دوست ایک ٹانگ اٹھانا ہمارے اختیار میں ہے ،دونوں نہیں ۔ ۔سو وہ جو ایک ٹانگ جو ہمارے اختیار میں ہے اسے بھی صحیح نہیں اٹھاتے ،وہ بھگتتے ہیں ۔

یہ ایسی شطرنج ہے کہ آپ کے پاس "دعا" کی بہترین چال ہے ۔یہ چال تو بڑی بڑی بازیاں جتا دیتی ہے ۔ بس کھلاڑی کی نیت صاف ہونا شرط ہے[/size]

lizaaudacious Friday, October 07, 2011 08:02 PM

@Farah
shukria itni piyari baat krnay ka..basa auqat zindagi itni unpredictable dikhti hay k samnay ka manzar bhy dhundla sa jata hay...
i was missing the thread by the way.

Farrah Zafar Friday, October 07, 2011 08:10 PM

[center][size="5"][quote=lizaaudacious;360886]@farah
shukria itni piyari baat krnay ka..basa auqat zindagi itni unpredictable dikhti hay k samnay ka manzar bhy dhundla sa jata hay...
I was missing the thread by the way.[/quote]

میں سمجھ سکتی ہوں دوست ۔واقعی ایسے لمحے بھی آتے ہیں کہ زندگی ایک بند گلی لگتی ہے لیکن؛

طویل غمٍ حیات سے گھبرا نہ اے جگر،

ایسی بھی کوئ شب ہے جس کی سحر نہ ہو ؟


خدا آپ کی زندگی میں خوشیاں بھر دے ۔[/size][/center]

Farrah Zafar Tuesday, October 18, 2011 03:33 PM

[CENTER][IMG]http://i1100.photobucket.com/albums/g417/Queen_Farrah/acha-hai-dil-k-sath-rahay-paaspan-e-aqal.gif[/IMG]
[IMG]http://i1100.photobucket.com/albums/g417/Queen_Farrah/acha-hai-dil-k-sath-rahay-paaspan-e-aqalgif002.gif[/IMG][/CENTER]

Shooting Star Tuesday, October 18, 2011 04:01 PM

kush rehna hai to dimmag ki hi suno..bas.

xaara~hussain Tuesday, October 18, 2011 05:28 PM

hmmmm bara he paicheeda mozu chera Farrah. Gau k main is nukta.e.nazar se ittefaq nahi karti, magar aik baat ki daad daina chahun gi k likhne ka andaaz bohot he aala hai:clap


main isko bus yon kahti hoon k 'Dil hai tau phir dard hoga'; where there is heart, there is hurt. inevitable perhaps!

Hamza Salick Tuesday, October 18, 2011 05:35 PM

I totally disagree with this notion.Heart and mind should think as one,act as one.Where there's a tie between the two,always listen to your heart.Life hurts the most when you have to live with repentences,and those who listen to their hearts might not stay unscathed,but atleast the remorse isn't there...

Better to have loved and lost,rather than not having loved at all..

Farrah Zafar Tuesday, October 18, 2011 06:55 PM

[size="5"][quote=hamza salick;365056]i totally disagree with this notion.heart and mind should think as one,act as one.where there's a tie between the two,always listen to your heart.life hurts the most when you have to live with repentences,and those who listen to their hearts might not stay unscathed,but atleast the remorse isn't there...

Better to have loved and lost,rather than not having loved at all..[/quote]

پہلی بات یہ کہ یہ میرا اپنا فلسفہ ہے اس لیے آپ کو پورا حق ہے کہ آپ اختلاف کریں ۔

دوسری بات یہ کہ میں نے کسی ایک قسم کے دل کا ذکر نہیں کیا بلکہ 3 طرح کے دلوں کا کیا ۔جس کی آپ بات کر رہے ہیں ،وہ بھی شامل ہے ۔اور آپ نے خود اعتراف کیا کہ اس قسم کے دل کو تکلیف بھی اٹھانی پڑتی ہے تاہم یہ تکلیف بہتر ہے بجاۓ اس کے کہ محبت کی ہی نہ جاۓ ۔

میرا نقطہ نظر یہ ہےکہ ۔آپ نے دل کو رعایت دے رکھی ہے تو وہ جذبات کو پنپنے کی اجازت دیتا ہے ۔ لیکن اگر کسی کے خیال میں اصول اہم ہیں اور وہ دل پہ پہرے لگاتا ہے تو یہ بھی اس کے اختیار میں نہیں ۔یہ اس کی سرشت ہے ۔جیسے لوگوں کو نیک یا بد قرار دینے کا پیمانہ یہ ہے کہ اس کا رجحان جس طرف زیادہ ہو ۔ اسی طرح کچھ لوگوں کا دماغ سارے فیصلے کرتا ہے ۔اور بعد میں پچھتاتا اس لیے بھی نہیں زیادہ کہ فیصلہ نفع و نقصان سوچ کے ہی لیا جاتا ہے ۔ اور دل کے پیچھے لگنے والے زیادہ تر اپنا نا قابل تلافی نقصان کر بیٹھتے ہیں ۔

جس طرح آپ دل والوں کو مورد الزام نہیں ٹھہراتے ،اسی طرح آپ دماغ والوں کو بھی ملامت نہیں کر سکتے

اسی لیے میں نے کہا ،محبت کا پودا ہر دل میں پروان نہیں چڑھ سکتا ،اس کے لیے کچھ مخصوص دل ہوتے
ہیں

اور آپ نے صرف ایک پہلو پہ اکتفا کر لیا ۔تینوں زاویوں سے دیکھیے ۔[/size]

Hamza Salick Tuesday, October 18, 2011 08:45 PM

[QUOTE=Farrah Zafar;365072][size="5"]

پہلی بات یہ کہ یہ میرا اپنا فلسفہ ہے اس لیے آپ کو پورا حق ہے کہ آپ اختلاف کریں ۔

دوسری بات یہ کہ میں نے کسی ایک قسم کے دل کا ذکر نہیں کیا بلکہ 3 طرح کے دلوں کا کیا ۔جس کی آپ بات کر رہے ہیں ،وہ بھی شامل ہے ۔اور آپ نے خود اعتراف کیا کہ اس قسم کے دل کو تکلیف بھی اٹھانی پڑتی ہے تاہم یہ تکلیف بہتر ہے بجاۓ اس کے کہ محبت کی ہی نہ جاۓ ۔

میرا نقطہ نظر یہ ہےکہ ۔آپ نے دل کو رعایت دے رکھی ہے تو وہ جذبات کو پنپنے کی اجازت دیتا ہے ۔ لیکن اگر کسی کے خیال میں اصول اہم ہیں اور وہ دل پہ پہرے لگاتا ہے تو یہ بھی اس کے اختیار میں نہیں ۔یہ اس کی سرشت ہے ۔جیسے لوگوں کو نیک یا بد قرار دینے کا پیمانہ یہ ہے کہ اس کا رجحان جس طرف زیادہ ہو ۔ اسی طرح کچھ لوگوں کا دماغ سارے فیصلے کرتا ہے ۔اور بعد میں پچھتاتا اس لیے بھی نہیں زیادہ کہ فیصلہ نفع و نقصان سوچ کے ہی لیا جاتا ہے ۔ اور دل کے پیچھے لگنے والے زیادہ تر اپنا نا قابل تلافی نقصان کر بیٹھتے ہیں ۔

جس طرح آپ دل والوں کو مورد الزام نہیں ٹھہراتے ،اسی طرح آپ دماغ والوں کو بھی ملامت نہیں کر سکتے

اسی لیے میں نے کہا ،محبت کا پودا ہر دل میں پروان نہیں چڑھ سکتا ،اس کے لیے کچھ مخصوص دل ہوتے
ہیں

اور آپ نے صرف ایک پہلو پہ اکتفا کر لیا ۔تینوں زاویوں سے دیکھیے ۔[/size][/QUOTE]

Muhabbat ka pouda hur dil me parwaan charh sakta he..ye pattharon me bhi jarrein pakar k ugg leyta hey...

Call for Change Tuesday, October 18, 2011 11:21 PM

farah andaz bhot acha hay tmhara :) but you know chay dimag kitna jabir ho, wo kitna logically r rationally sochnay ki kosish kray..ap jitnay marzi practical hon jb muhbt ho jay tou phir koi daleel kam nai ati. phir logic r reasoning ki koi value nai hoti,...un jazbat k agay ap koi rukawat nai dal skty ...ap ko muhbt ho jati hay .r wohi muhbt ap ka asasa hoti hay


03:18 AM (GMT +5)

vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.