|
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#1
|
|||
|
|||
آج کسی کو بھی جلدی نہیں گھر جانے کی / No one is in a Hurry to go Home Today
آج کسی کو بھی جلدی نہیں گھر جانے کی
قصہ تو نیا ہے، مگر بات ہے وہی پرانی سی کہتے ہیں یہ لوگ کہ ڈوب گیا سب کچھ انکا اہل اقتدار تھے ظالم، یہ اُنکی ذمےداری تھی نہ جانے مجھ کو مگر کیوں لگتا ہے ایسا روٹھا کوئی مہرباں ہم سے، یہ وجہِ آسمانی تھی کسی دانشور نے کہا کہ بند نہ تھے اور کسی نے کہا موجوں میں فراوانی تھی عادت پڑ چکی ہیں ظلم کی ہم کو اب تو افسوس تو یہ ہے کہ سہنے کی بھی اور ڈھانے کی بہتے گھر، روتے بچے، مائیں اور باپ کوئی ایسے نہ تھا کم جس کی پریشانی تھی دکھ سب سنا رہے تھے اور حال بھی اپنا افسوس ہوا بس اُن کو، جن کو فکرِ انسانی تھی ،اُمیدوں اُن سے کیۓ بیٹھے ہو کیا تم اب تک عادت جن کی ہے صرف جھنڈے لہرانے کی؟ باتیں بہت سنی اور تجویزیں بھی سنی سب کی نہ دیکھی آنکھ مگر جس میں پشیمانی تھی ہے یہ تقاضہ وقت کے ہم ایک ہو جائیں ضرورت ہے قوم سے ملّت بن جانے کی جُھکا سر رب کہ آگے اور کر توبہ نادر یہ گھڑی ہے اپنے رب کی طرف لوٹ جانے کی آج کسی کو بھی جلدی نہیں گھر جانے کی قصہ تو نیا ہے مگر بات ہے وہی پرانی سی نادر سلیم خان "آج کسی کو بھی جلدی نہیں گھر جانے کی" |
Tags |
allah, allama iqbal, islam, muhammad, pakistan |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Nurse For Home Care Karachi, Home Nursing Care Services In Karachi, Home Patient Care | Samidxb | Off Topic Lounge | 0 | Wednesday, October 07, 2020 05:30 PM |
Islamiat Notes(Urdu) | Farrah Zafar | Islamiat Notes | 17 | Friday, September 28, 2012 03:18 PM |
Allama Iqbal: Fikr o Fun | siddiqui88 | Urdu Literature | 10 | Friday, April 27, 2012 08:21 PM |
Meer Taqi Meer:Fikr o Fun | siddiqui88 | Urdu Literature | 1 | Saturday, April 14, 2012 12:46 PM |