[CENTER][IMG]http://i1180.photobucket.com/albums/x402/Tassawur/tas.gif[/IMG][/CENTER]
|
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/Arain007/Qasmi30July1.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/Arain007/Qasmi30July2.jpg[/IMG] |
[size="5"]ہر شخص کو ایک زندگی اپنے لئے اور ایک دوسروں کے لئے بسر کرنا ہوتی ہے۔ آنسو بھی دو قسم کے ہوتے ہیں۔ قہقہے بھی دو قسم کے، ایک وہ آنسو جو زبردستی آنکھوں سے نکالنے پڑتے ہیں، اور ایک وہ جو خود بخود نکلتے ہیں۔ ایک قہقہہ وہ ہے، جو تنہائی ہی میں بلند کیا جا سکتا ہے، دوسرا وہ ہے، جو خاص آداب اور خاص اصولوں کے ماتحت حلق سے بلند کرتا پڑتا ہے۔!
[center] اقتباس: سعادت حسن منٹو کے ناول "بغیر عُنوان کے" سے [/center][/size] |
[size="5"]محبت میں نہ "زیادہ" کی گنجائش ہوتی ہے نہ ہی "کم" کی۔ جس دم تم اس کے درجے مقرر کرنے اور اس کا ناپ تول کرنے کی کوشش کرو گے وہ تمھارے ہاتھ سے نکل جائے گی اور پیچھے چھوڑ جائے گی اپنی کڑوی یادیں۔[center]
(اقتباس: میخایل نعیمی کی کتاب "کتاب میر داد" سے) [/center][/size] |
[size="5"]لیکن اب اللہ سے محبت کا طریقہ کیا ہے ؟ الہی بخش نے پوچھا ، کیا اس سے یہ کہتا رہوں کہ مجھے تم سے محبت ہے.
یہ تو انسانوں*سے کہنا پڑتا ہے ، باپ نے جواب دیا ، کیونکہ وہ کچھ نہیں*جانتے لیکن اللہ سب جانتا ہے اُس سے دل کا حال نہیں*چھپا ہُوا ، صرف محبت کرتے رہو ، وہ جان لے گا. جہاں تک طریقے کا تعلق ہے تو ہم جیسے حقیر بندوں کے لیے اس نے فرمایا ہے کہ مجھ سے محبت کرنی ہے تو میرے بندوں سے محبت کرو. [center] ٰاقتباس ؛ علیم الحق حقی کی کتاب ٰعشق کا عین[/center] [/size] |
Insaan - Wasif Ali Wasif
[IMG]http://i1109.photobucket.com/albums/h424/aliahmadsyed/WasifAliWasif.jpg[/IMG]
|
[size="4"]میں بارگاہِ خداوندی کے جاہ و جلال کے تصور سے لرزتا ہوا اندر داخل ہوا۔ صحن میں پاؤں رکھتے ہی خانہ کعبہ پر نظر پڑی اور مجھے اچانک ایسا محسوس ہوا کہ اس کی چھت آسمان کو چھو رہی ہے۔ سینکڑوں آدمی وہاں طواف کر رہے تھے۔ کسی کو دوسرے کی طرف دیکھنا گوارا نہ تھا۔ جو طواف سے فارغ ہو چکے تھے، ان میں سے کوئی حطیم کے اندر نفل پڑھ رہا تھا اور کوئی غلافِ کعبہ تھام کر گریہ و زاری کر رہا تھا۔ کسی کو کسی سے سروکار نہ تھا۔ کسی کو کسی سے دلچسپی نہ تھی۔ دو تین چکر لگانے کے بعد مجھے خیال آیا کہ میں* کون ہوں اور کہاں سے آیا ہوں۔ اس کے ساتھ ہی میری آواز بیٹھ گئی۔ میری قوت گویائی جواب دے گئی اور آنسوؤں کا سیلاب جو نہ جانے کب سے اس وقت کا منتظر تھا میری آنکھوں سے پھوٹ نکلا۔ یہ ایک ایسا مقام تھا جہاں بچے کی طرح سسکیاں لینا بھی مجھے معیوب معلوم نہیں ہوتا تھا۔ کسی نے میری طرف دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں* کی، کسی نے یہ نہ پوچھا کہ تم کیا کر رہے ہو، ان کی بے اعتنائی اور بے توجہی ظاہر کر رہی تھی کہ ایک انسان کے آنسو اسی مقام کے لیے ہیں.
اقتباس: نسیم حجازی کے سفرنامے "پاکستان سے دیارِ حرم تک" سے[/size] |
[B][SIZE="4"]Bura admi[/SIZE][/B]
[SIZE="4"]wo kisi mehfil me shareek nhe hota' kisi sa milny nahe jata kisi ko khat nahe likhta' kisi muqably m shareek nahe hota phr b log isy har waqt hrany k koshish krty rhty han[/SIZE] [B][SIZE="5"](Mazhar Ul Islam) Khat m post k hue dopehr[/SIZE][/B] |
zindagi main hum kabhi na kabhi uss muqaam per aajatay hain.. jahan saray
rishtay khatam ho jatay hain.. wahan sirf hum hotay hai aur Allah hota hai.. koi maan baap, koi behan bhaii, koi dost nahi hota.. phir humain pata chalta hai k humaray pairon talay koi zameen hai na sar pe koi asmaan.. buss sirf aik Allah hi hai jo is khala mei bhi humain thamay huay hai.. phir pata chalta hai k hum zameen per padi miiti k dhair main aik zarray ya darakkht per lagay aik patay se ziada wuqat nahi rakhtay. phir pata chalta k huamray honay ya na honay se sirf humain farq perta hai.. sirf humara kirdar khatam hojata hai.. kainaat mein koi tabdeeli nahi atti .. kisi cheez par kooi asar nahi parta .Phir hamari aqal thikanay aajati hai .. Peer-e-Kamil (S.A.W) |
Ba-Jung Aamad by Col. Muhammad Khan
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/Arain007/Bajungaamad1oct.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/Arain007/Bajungaamad2.jpg[/IMG] |
08:35 AM (GMT +5) |
vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.