#41
|
||||
|
||||
زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لیے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور وہ ہمیں سنبھال لے ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد۔۔۔۔۔ بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لیے ہوتے ہیں کہ ہم کب کہاں اور کیسے گرتے ہیں۔ لگنے والی ٹھوکر ہمارے گھٹنوں کو زخمی کرتی ہے یا ہاتھوں کو، خاک ہمارے چہرے کو گند ا کرتی ہے یا کپڑوں کو۔ اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "تھوڑا سا آسمان" سے |
The Following 5 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
anum balouch (Monday, December 23, 2013), Call for Change (Tuesday, October 11, 2011), kiyani (Friday, February 17, 2012), Shooting Star (Tuesday, October 11, 2011), Taimoor Gondal (Thursday, November 03, 2011) |
#42
|
||||
|
||||
پاکپتن میں میں نے بابا صاحب کے مزار پر ایک فقیر کو دیکھا کہ ہاتھ میں روٹی رکھے کھا رہا تھا اور اس کے کچلوندے کبوتروں کو ڈال رہا تھا۔ میں نے کہا، "بابا! اس درگاہ میں تم کیا کام کرتے ہو؟" کہنے لگا، "صاحب! ہم گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ پھر گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ہمیں ہمارے بابوں نے مومن کی یہی شان بتلائی ہے کہ گرے تو پھر اٹھ کھڑا ہو جائے۔ پھسلے تو پھر سنبھل جائے۔ مومن وہ نہیں ہوتا کہ ٹھوکر ہی نہ کھائے، مومن تو وہ ہوتا ہے ٹھوکر کھائے تو ترنت اپنی جگہ پر قائم ہو جائے"۔ اشفاق احمد کے ناول، من چلے کا سودا سے اقتباس
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 8 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Arain007 (Friday, October 14, 2011), Future (Friday, October 28, 2011), kiyani (Friday, February 17, 2012), Muhammad iqbal Serwar (Monday, October 17, 2011), Saira Nadeem (Tuesday, January 03, 2012), Shooting Star (Friday, October 14, 2011), Spellcaster (Saturday, October 22, 2011), Taimoor Gondal (Thursday, November 03, 2011) |
#43
|
||||
|
||||
سوال اعتراض ہے ‘ جواب اطمینان ہے۔ سوال اضطراب ہے‘ جواب سکون ہے۔ سوال تجسس ہے اور جواب حاصل ہے۔ ایک اعتراض ابلیس نے کیا کہ آگ مٹی سے بہتر ہے تو آدم کو سجدہ کیوں کروں۔ خدا تعالیٰ نے الفاظ کی صورت میں اس کا جواب دینے کی بجائے ابلیس کو بزمِ لامکاں سے نکال کر زمین پر بھیج دیا کہ جائو انسانوں کے درمیان اس سوال کا جواب تلاش کرو کہ تم بہتر ہو یا اولادِ آدم؟
واصف علی واصف
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 6 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Monday, October 17, 2011), Future (Friday, October 28, 2011), kiyani (Friday, February 17, 2012), Muhammad iqbal Serwar (Monday, October 17, 2011), Shooting Star (Wednesday, November 09, 2011), Taimoor Gondal (Monday, November 14, 2011) |
#44
|
||||
|
||||
Naam
__________________
“There is no God but You (Allah Almighty), You are far exalted and above all weaknesses, and I was indeed the wrongdoer”. AL-QURAN |
The Following 7 Users Say Thank You to Ali Ahmad Syed For This Useful Post: | ||
Arain007 (Monday, October 17, 2011), chfarooq (Sunday, October 23, 2011), Farrah Zafar (Friday, October 28, 2011), Saira Nadeem (Monday, October 24, 2011), Seemab (Sunday, February 16, 2014), Shooting Star (Wednesday, November 09, 2011), Taimoor Gondal (Thursday, November 03, 2011) |
#45
|
||||
|
||||
جیسے ہی میں نے بینک کے سامنے گاڑی کھڑی کی ایک آٹھ نو سال کا بچہ ہاتھ میں کپڑا لیے کہیں سے نمودار ہوگیا۔
صاحب گاڑی صاف کردوں ! نہیں مجھے جلدی ہے۔ بس جیسے ہی آپ بینک سے باہر آئیں گے گاڑی صاف ملے گی ! اچھا کردو۔۔۔۔لیکن تم نے تو سکول کی یونیفارم پہنی ہوئی ہے ۔۔۔تمہیں تو اس وقت کلاس میں ہونا چاہییے، یہ تم یہاں سڑک پر کیا کررہے ہو۔ جی میں سکول میں نہیں پڑھتا، یہ یونیفارم تو ایک میڈم نے دی ہے۔ان کا بچہ پہنتا تھا۔اب پرانی ہوگئی ہے نا ! تمہیں میڈم نے اور شرٹ کیوں نہیں دی ؟ نہیں جی ان کے پاس تو دو تین پرانی شرٹیں تھیں۔انہوں نے کہا اس میں سے ایک لے لو باقی دو میں دوسرے بچوں کو دوں گی۔ تو میں نے یونیفارم والی شرٹ لے لی ! لیکن کیا فائدہ ۔۔۔تم تو سکول میں نہیں پڑھتے ، دوسری شرٹ لے لیتے۔ نہیں جی۔۔۔ یہ مجھے اچھی لگتی ہے۔اسے پہن کر لگتا ہے جیسے میں بھی سکول جارہا ہوں ۔ Wusatullah Khan bbcurdu blog |
The Following 7 Users Say Thank You to chfarooq For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Friday, October 28, 2011), Arain007 (Monday, October 24, 2011), Farrah Zafar (Friday, October 28, 2011), kiyani (Friday, February 17, 2012), Saira Nadeem (Monday, October 24, 2011), Shooting Star (Wednesday, November 09, 2011), Taimoor Gondal (Thursday, November 03, 2011) |
#46
|
||||
|
||||
شیخ: یہ تو کچھ بھی نہیں….خالو جان کی وفات کا واقعہ سناؤں تو تم دم بخود رہ جاؤ….!!!
میں: پلیز پلیز….سنائیے!!! شیخ: ہائےہائے….کیا یاد دلا دیا….مرحوم چھت پر بیٹھے آم چوس رہے تھے‘ اچانک گٹھلی آم میں سےنکل کر نیچےگٹر میں جا گری….خالو نےآؤ دیکھا نہ تاؤ….اوپر سےچھلانگ لگا دی اور سیدھےگٹر میں….پورےچار دن بعد ان کا جسدِ خاکی راوی سےبرآمد ہوا ….لیکن آفرین ہے کہ گٹھلی بہر حال ان کے ہاتھ میں دبی ہوئی تھی۔ شیخ چلی کی کہانیاں
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 7 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Friday, October 28, 2011), Arain007 (Friday, October 28, 2011), Future (Friday, October 28, 2011), Malik Iqbal (Monday, July 23, 2012), Saira Nadeem (Tuesday, January 03, 2012), Shooting Star (Wednesday, November 09, 2011), Taimoor Gondal (Thursday, November 03, 2011) |
#47
|
||||
|
||||
واصف علی واصف کی کتاب "دل دریا سمندر" سے اقتباس
__________________
Kon Kehta hy k Main Gum-naam ho jaon ga Main tu aik Baab hn Tareekh mein Likha jaon ga |
The Following 6 Users Say Thank You to Arain007 For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Wednesday, November 02, 2011), Farrah Zafar (Thursday, November 03, 2011), Maroof Hussain Chishty (Saturday, November 12, 2011), Saira Nadeem (Tuesday, January 03, 2012), Shooting Star (Wednesday, November 09, 2011), Taimoor Gondal (Thursday, November 03, 2011) |
#48
|
||||
|
||||
چونکے شیطان سے میری پرانی دوستی ہے اور روز اس سے میرا ملنا ہوتا ہے- وہ مجھے کہتا ہے کے دیکھو اشفاق احمد تیرا یہ کام نہیں ہوا ، تو تو کہتا تھا کے میں یہ وظیفہ یا کام کرونگا تو خدا میرا فلاں کام کر دیگا لیکن الله نے تیرا وہ کام نہیں کیا ہے - میں دکھی ہو کر اس سے کہتا ہوں کے کام تو میرا نہیں ہوا ، دعا تو میری قبول نہیں ہوئی، لیکن سر میں آپ کی ڈی میں شامل نہیں ہونگا ، آپ مجھے مایوس کرنا چاہتے ہیں لیکن میں مایوس ہونے والوں میں سے نہیں ہوں چاہے آپ جو مرضی کر لو
از اشفاق احمد زاویہ ٢ گھوڑا بلونگڑا اور ڈاکٹر پیج ٢٨٠
__________________
Success is never achieved by the size of our brain but it is always achieved by the quality of our thoughts. |
The Following 4 Users Say Thank You to Taimoor Gondal For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Thursday, November 03, 2011), Arain007 (Thursday, November 03, 2011), Farrah Zafar (Thursday, November 03, 2011), Shooting Star (Wednesday, November 09, 2011) |
#49
|
||||
|
||||
لذتیں وقتی اور ہنگامی ہوتی ہیں لیکن مسرتیں، شادمانیاں مستقل ہوتی ہیں . لذتوں کا جسم سے تعلق ہوتا ہے اور خوشیوں کا روح سے ، شادمانی نفس اور وجود سے ہٹ کر ہوتی ہے - یہ نفس سے جنگ کا دوسرا نام ہوتا ہے - نفس سے جنگ روح کو خوشی عطا کرتی ہے جب کے خواہشات کے آگے سر تسلیم خم کرنے سے جسمانی لذتیں میسر آتیں ہیں روح کو بالیدگی نہیں ملتی
از اشفاق احمد زاویہ ٣ صاحب السیف پیج ٢٧٢
__________________
Success is never achieved by the size of our brain but it is always achieved by the quality of our thoughts. |
The Following 5 Users Say Thank You to Taimoor Gondal For This Useful Post: | ||
Arain007 (Wednesday, November 09, 2011), chfarooq (Tuesday, November 22, 2011), Farrah Zafar (Thursday, November 10, 2011), Maroof Hussain Chishty (Saturday, November 12, 2011), Shooting Star (Wednesday, November 09, 2011) |
#50
|
||||
|
||||
عمیرہ احمد کے ناول مات ہونے تک سے لیا گیا اقتباس
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 7 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
anum balouch (Monday, December 23, 2013), Arain007 (Friday, November 11, 2011), Fading Glimpse (Friday, November 11, 2011), Kamran Chaudhary (Friday, November 11, 2011), Saira Nadeem (Friday, February 10, 2012), Shooting Star (Friday, November 11, 2011), Taimoor Gondal (Monday, November 14, 2011) |
|
|