|
General Knowledge, Quizzes, IQ Tests A zone where General Knowledge related to this exam can be shared.Surveys and Threads with polls and questions that require answers can be Posted here |
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#1
|
||||
|
||||
وطن کی کہانی ، وطن کی زبانی
میرانام اسلامی جمھوریہ پاکستان ھے۔میں 14 اگست 1947 کو پیدا ہوا اور ایک سال کا تھا کہ ماں يعني جمہوريت فوت ہو گئي اور اس کے بعد باپ يعني اسلام چھوڑ کر کہيں چلا گيا۔ پھر اپنے رشتہ داروں کے گھر بچپن گزارا اور لڑکپن آرمي کی بیرکوں میں۔ جنرل ایوب کے گھر میں بیمار ھوا اور جنرل یحيی کے ھسپتال میں سرجن ذوالفقار علی بھٹو اءر ڈاکٹر مجیب الرّحمان نے میرا ایک بازو کاٹ دیا۔ تب سے اب تک میں معزور فقیر بن کر جگہ جگہ سے بھیک مانگ رہا ہوں۔ پچیس سال کی عمر میں جمہوریّت نصیب ہویی مگر چند سال کے بعد پھر جنرل ضیا الحق نے مجھے فوجی بیرک میں منتقل کر دیا۔ اس نے اسلام کے نام پر مجھے استعمال کیا اور امریکہ کے کہنے پر افغانستان میں روس کے خلاف نبرد آزما ہو گیا۔ اس جنگ نے کلاشنکوف کلچر کو متعارف کرایا۔ جب روس امریکہ کے سٹنگر میزائلوں سے ڈر کر بھاگ گیا تو پھر امریکہ کو جنرل ضیا کی ضرورت نہ رہی کیونکہ اس نے اسلام کے نام پر بادشاہت چمکانے کی کوششيں شروع کر دی تھیں۔ پھر ڈھلتی جوانی میں دو چار جمہوریّت کے ناکام تجربے کیے گیےۓ اب پھر میں فوجی بیرک میں عرصہ چھ سال سے مقیم ہوں اور امریکہ کے رحم وکرم پر ہوں۔ اس انتظار میں ہوں کہ کوئی مخلص اور محب وطن میری دیکھ بھال شروع کرے اور میری قوم سُکھ کے دن گزارنا شروع کرے Courtesy:Mera Pakistan "Blogger" |
#2
|
||||
|
||||
An amazing job!
An excellent sarcasm and brilliant sketch of Pakistan. Well done bro! keep up the creative work.
Regards, ur bro, BUSHaRRaF |
#3
|
||||
|
||||
Asslam Alaikum,
Mr. Khushal, great. You should consider writing book PAKISTAN FOR DUMMIES: JAMHOORIAT ON THE WAY PAKISTAN STANDARD TIME. very creative, keep it up. Thanks. |
#4
|
||||
|
||||
I certainly would have considered writing a book ,in case this had been my own text!
This is taken from a Pakistani Blogger who Blogs about politics and Pakistan at http://www.merapakistan.com/ ,the urdu version of the same text on the main page is made available at http://www.merapakistan.com/blog . Regards, Khushal Khan
__________________
نہ تیرا پاکستان ہے , نہ میرا پاکستان ہے , یہ اس کاپاکستان ہے , جو صدرپاکستان ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Sheikh Ayaz G Poetry Only | zuhaib amed | Sindhi Poetry | 20 | Wednesday, August 08, 2012 05:20 PM |
Sindhi Poetry | sara soomro | Sindhi Poetry | 128 | Wednesday, May 16, 2012 08:32 PM |
Isamiat Paper in Urdu | Raz | Islamiat | 4 | Thursday, December 06, 2007 12:33 PM |
afghanistan ka hall | crying_baby | Discussion | 7 | Sunday, December 31, 2006 02:18 PM |
Non Muslim Girls In Veil | fatima3k | Discussion | 2 | Friday, October 27, 2006 02:17 AM |